Sugar | چینی
Dec 03 2024
Aug 27 2022 12:02:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 112 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 113 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Aug 26 2022 13:56:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 112 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی سے لوڈنگ بھی شروع ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگلے دنوں میں 150 کنٹینر کی آمدن متوقع ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 465 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 111.75 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 پیسے رک تھا امپورٹ میں۔ .
Aug 25 2022 15:58:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 480 ڈالر ہو گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 115 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ نیچے جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 25 2022 12:01:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 221 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 465 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 111.50 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 50 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Aug 24 2022 16:03:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 110.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائعکے مطابق سٹاکسٹ ہی گاہک ہیں۔ نیچے کام کاج نہیں ہے بارشوں کی وجہ سے۔ بکنگ 465 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 111.76 روپیہ کلوکا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 24 2022 10:52:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 110 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں مارکیٹ میں تیزی کا ماحول بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 15 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 470 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 219.5 پیسے کا گیا ہے۔ اس وقت ییلو پیس کا پڑتا کراچی آکر تقریباً 112.44 ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق کروڈ آئل نیچے 85 ڈالر فی بیرل ہو گیا تھا جو اب بڑھ کر 94 ڈالر ہو گیا ہے جسکی وجہ سے رشیہ سے شپنگ لائنوں کے کرایوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ .
Aug 23 2022 16:11:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوئی ہے اور 109.5 جیسے حالات بن گئے ہیں بکنگ 455 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 109 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 218.5 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کراچی میں لمبے چوڑے مال نظر نہیں آ رہے ہیں۔ صرف ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ .
Aug 23 2022 11:03:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی بہتر ہوا ہے اور 217.75 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ ثابت میں مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ تاہم شدید بارشوں کی وجہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ راستوں کے مسائل ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے ییلو پیس دال کی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل گروپوں میں نئ بکنگ 550 ڈالر کی ریومر چل رہی تھی۔ وہ خبر جھوٹی ہے۔ تاہم بکنگ 460 ڈالر ہی ہے رشیا سے۔ .
Aug 22 2022 16:01:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 109 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے .
Aug 22 2022 12:16:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 109 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ 50 پیسے تیز اوپن ہوئی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 217.5 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ بکنگ 450/55 ڈالر ہے۔ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott