Sugar | چینی
Dec 03 2024
Aug 05 2024 13:13:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ پورٹ کے مال کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر فی ٹن تک کا لیول ہے جو کراچی پورٹ پر 14245 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ صرف مجبوری والوں کی بیچ ہے۔ اس کے علاوہ بیچ نہیں ہے۔ ٹریڈرز کے مال بھی اوپر ریٹوں والے ہیں۔ .
Aug 03 2024 17:33:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 13950/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ پورٹ کے مالوں کے 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلی تاریخوں میں بھی آمدن ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 03 2024 12:38:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پچھلے دنوں بند مارکیٹ میں بھی ٹریڈنگ ہوئ ہے۔ مارکیٹ 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 14100 روپیہ من تک کا گاہک تھا حاضر ڈلوری مالوں کا۔ بکنگ 1150 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14245 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں جو مال لگے ہیں وہ امپورٹرز کے اوپر ریٹوں والے مال ہیں 1220/1250/60 ڈالر والے مال ہیں۔ مظبوط امپورٹرز مال نہیں بیچ رہے ہیں فل حال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 31 2023 17:11:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15800/15900 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16700 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 31 2023 13:00:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15600/15700 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ جو پورٹ پر مال لگتا ہے ساتھ ہی ِبک جاتا ہے۔ بکنگ 1090 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 14522 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 30 2023 17:14:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 15500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پورٹ کے مال 15300 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ کے مال کا گاہک ذرہ کم ہی بنتا ہے کیونکہ ایڈوانس پیمنٹ بھیج کر ڈیلیوری میں کئی دن لگ جاتے ہیں۔ جبکہ گودام کے مال کی ڈیلیوری جلدی ہو جاتی ہے اس لئے پورٹ اور گودام کے بھاؤ میں فرق بڑھ گیا ہے۔ .
Aug 30 2023 12:42:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15400/500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16100 روپیہ من ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 305 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 1070 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ .
Aug 29 2023 17:31:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 15300 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی 1070/80 ڈالر فی ٹن ریٹ موصول ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال آگے آمدن متوقع ہے اور جیسے جیسے لوگوں کے مال کلئیر ہوتے ہیں پورٹ سے دوبارہ ُبک کروا لیتے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 1000/1200 روپیہ من اوپر ہے۔ .
Aug 29 2023 12:28:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15650 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 20 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1060 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13980 روپیہ کلو کا پڑتا ہے. انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 28 2023 16:24:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 250 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من کا ریٹ بن گیا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر گودام کے مال کا۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ اچھی ہے جبکہ مال کم ہیں۔ آمدن والے مال 200/300 کم میں مل جاتے ہیں 10/15 دن والے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott