Sugar | چینی
Dec 03 2024
Aug 25 2022 16:37:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکسپورٹرز بھی گاہک ہیں۔ اور لوکل منڈیوں کے سٹاکسٹ بھی اچھے مالوں کے گاہک ہیں۔ 200/300 روپیہ بڑھا کر بھی مال لیے جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 25 2022 13:35:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 10900/11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 10400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Aug 24 2022 16:26:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں اچھے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے. بارشی مالوں کے 10000/10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 24 2022 10:24:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11100 روپیہ من جیسے حالات ہیں کراچی پہنچ 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو بھی اچھے مال آتے ہیں کراچی ایکسپورٹرز لے جاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 23 2022 17:24:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000/11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Aug 23 2022 13:01:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبک کراچی پہنچ 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ بارشی مالوں کا گاہک کم ہے۔ 10000/10500 جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 22 2022 16:52:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ باریک تل کے بھی 10000/10500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 22 2022 12:32:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اچھی کوالٹی 200/300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11000/100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بارشی تل 9500/9700 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
Aug 20 2022 17:06:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10800 روپیہ من جیسےحالات ہیں جبکہ کراچی پہنچ 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اچھے مالوں کا گاہک ہے۔ .
Aug 20 2022 11:42:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ بہتر ہے اور اچھے مالوں کے 10500 سے 10800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پہنچ پیمنٹ پر 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بارشی مالوں کے 9500 سے 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ایکسپورٹرز گاہک ہیں جبکہ اچھے مال کم ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott