Millet | باجرہ
Jan 06 2025
Aug 31 2023 11:52:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ 14000 سے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج مارکیٹ 1000 روپیہ من نرم ہوئے ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کولڈ سٹور والے مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Aug 30 2023 13:05:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی ایرانی کوئٹہ منڈی میں 17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گولی دھنیا 20500 سے 21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے. .
Aug 30 2023 12:38:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کوئٹہ 83500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 84500/85000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ کافی نرم ہو گئ تھی جبکہ پڑتا اوپر ہی ہے۔ 88000 کے قریب پڑتا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیز ہے 322 روپیہ ہو گیا ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 30 2023 10:57:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 13884 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی۔ .
Aug 30 2023 10:49:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی۔ 16000 سے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی وی آئ پی مال کے 33600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ اچھے مال فوراً ِبک جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 16000/16500 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ پرانے کولڈ سٹور مال 14000/14500 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 29 2023 17:06:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی نئے مال کے بھاؤ فیصل آباد منڈی 16000/16500 روپیہ من جیسے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ جامپور مال 13000/14000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Aug 29 2023 12:47:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی ایرانی کوئٹہ منڈی میں 17200 روپیہ من ریٹ ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گولی دھنیا 20500 سے 21500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے. .
Aug 29 2023 12:45:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 82000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 84000/84500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی کمزور ہوئ ہے اور 6650 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 1665 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 53700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے لوکل اور انٹرنیشنل دونوں۔ .
Aug 29 2023 12:23:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 جبکہ چھانگا مانگا بھی 19500 روپیہ من ہی ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Aug 29 2023 12:21:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 15000 سے 18000 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ اچھے مال فوراً ِبک جاتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 16000 روپیہ من ریٹ ہے نئے ہائبرڈ مال کا۔ 100 دن پیمنٹ پر 18500 کا گاہک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott