Sugar | چینی
Dec 30 2024
Jul 10 2023 16:54:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 10 2023 11:35:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 08 2023 17:05:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3550/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 08 2023 11:08:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن میں 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن میں 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک کے بھاؤ ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوگ ساتھ ساتھ مال بیچ رہے ہیں۔ .
Jul 06 2023 17:30:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 3550 روپیہ من پہ رکا ہوا ہے۔ جبکہ تھل کی منڈیوں میں 8800/8850 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لیہ چوک اعظم لائن پر پلانٹ والے 9000 تک لے جاتے ہیں پہنچ میں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ باجرہ کا اسٹاک ساتھ ساتھ فارغ کرتے جانا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر کاشت شروع ہو گئی ہے تقریباً 30/40% کاشت ہوئی ہے ہفتہ دس دن میں کاشت مکمل ہو جائے گی۔ اس سال لالہ موسیٰ لائن پر بمپر کاشت دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jul 06 2023 13:06:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 05 2023 17:39:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8800/8900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 05 2023 11:22:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من تک بہتر ہوئی ہے اور 3550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ تھل لائن پنجاب بھی 100 روپیہ کوئنٹل تک بہتر ہوئی ہے اور 8800 سے 8900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 04 2023 17:33:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل مارکیٹ 8750/8800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 04 2023 10:35:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3475/3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل مارکیٹ 8700/8750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott