Sugar | چینی
Dec 30 2024
Jul 15 2024 13:30:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال بھی 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ ہائبرڈ اچھے مال تھوڑے تھوڑے مال لے جاتے ہیں۔ .
Jul 13 2024 18:27:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور مالوں کی کوالٹی ہلکی ہے اس لیے گاہک نہیں ہے۔ چمک نہیں ہے مالوں میں۔ کراچی بھی جو مال گئے ہیں ہلکی کوالٹی کے گئے ہیں۔ .
Jul 13 2024 14:30:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا کے 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 13 2024 14:28:56 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 46000/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ .
Jul 13 2024 13:25:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ہلکی کوالٹی مال ہیں۔ .
Jul 13 2024 13:24:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 2500/3000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 30500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں انڈیا کی ہلدی کے 27500 جبکہ پاکستانی ہلدی کے 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق برما کی ہلدی کراچی مارکیٹ میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز برما کی ہلدی پاکستانی ہلدی میں مکس کر کے بیچ دیتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 11 2024 18:10:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000/1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 28000/28500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 11 2024 18:08:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کی مارکیٹ تو رکی ہوئ ہے تاہم جامپور کے مال کا ریٹ کمزور ہوا ہے اور 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اس بار جام پور کے مال کی کوالٹی درمیانی ہے۔ جامپور کوالٹی مال تو استعمال ہی مکسنگ میں ہوتے ہیں رنگ اچھا ہونے کی وجہ سے۔ اس بار رنگ چمکدار نہیں ہے۔ .
Jul 11 2024 14:27:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے ٹکڑا مکس مال 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 11 2024 14:26:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 46000/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 3400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott