Lentils | مسور ثابت
Dec 31 2024
Jul 02 2022 15:55:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے۔ مسور کرمسن کی 230 روپیہ کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے جبکہ نپر مسور کے 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 02 2022 15:52:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9600/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پچھلے دنوں مال لگے ہیں پورٹ پر مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ تاہم شام کے اوقات میں بکنگ 5 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1125 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jul 02 2022 15:46:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 5400 روپیہ من کا گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 02 2022 11:58:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی 228 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے جبکہ کرمسن بھی 232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطاق ہی ہے۔ خرایدار خاموش ہے۔ بکنگ سپتمبر اکتوبر 790 ڈالر تک ہے کرمسن کی جو کراچی پورٹ پر 173.28 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 02 2022 11:09:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 109 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سوموار پیمنٹ پر جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 110 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 492 ڈالر تک ہوئ ہے۔ یہ بکنگ ترکی سے ہورہی ہے جولائی شپمنٹ۔ جو کراچی آکر 109.60 تک پڑتا ہے۔ ترکی سے مال تقریباً ایک ماہ میں پاکستان پہنچ جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذتائع کےمطابق 100/120 کنٹینر کی بکنگ ہوئ ہے۔ .
Jul 02 2022 10:59:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9700 روپیہ کی بیچ ہے جبکہ گاہک 9650 کا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 9900 روپیہ من جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 9826 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پورٹ پر آمدن ہے مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہو سکتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ماش میں بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ پچھلے 21 مہینوں میں برما کی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں 44.36 پرسنٹ تک کمزور ہوئ ہے۔ پاکستانی کرنسی بھی ڈالر کے مقابلے میں پچھلےدو سال میں 39% تک کمزور ہوئ ہے۔ .
Jul 02 2022 10:38:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہاڑو مونگ 5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ بھی برابر سی ہے۔ تاہم سٹاکسٹ مال خریدنے کے بھرپور خواہش مند ہیں۔ باقی دالوں سے اگر مونگ کا موازنہ کیا جائے تو ماش ثابت 242.5 روپیہ کلو ہے اور مسور 230 روپیہ کلو ہےجبکہ مونگ ثابت 135 روپیہ کلو بنتی ہے۔ مجموعی طور پر مونگ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 01 2022 15:03:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 109.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 495 ڈالر ہے۔ یہ بکنگ ترکی سے ہورہی ہے جولائی شپمنٹ۔ جو کراچی آکر 109.60 تک پڑتا ہے۔ ترکی سے مال تقریباً ایک ماہ میں پاکستان پہنچ جاتا ہے۔ .
Jul 01 2022 14:59:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50/75 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 9600/9650 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پورٹ پر 26 کنٹینر کی آمد تھی۔ بکنگ 1110 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر 9735 تک پڑتا ہے۔ .
Jul 01 2022 14:33:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 230 نپر مسور 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 تاریخ تک جو مال پورٹ پر لگے گا اسکا 215 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے۔ بکنگ کرمسن جولائی اگست شپمنٹ 820 ڈالر فی ٹن جبکہ ستمبر اکتوبر 790 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ 820 ڈالر والا مسور 180 تک پڑتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے۔ .
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Dec 31 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott