Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jul 03 2024 17:45:50 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی شام کے اوقات میں 50 روپیہ نرم تھی اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گاہکی سست تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 15:03:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 760/780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 03 2024 14:19:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 5 جولائ کے سودوں کی 234 روپیہ کلو تک کٹنگ ہو رہی ہے۔ حاضر والے مال 235 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 اگست کے سودے روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 241 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 14:01:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ پر 235 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 242 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ .
Jul 03 2024 13:54:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 241 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہیں 5 جولائ کے ابھی کوورنگ میں ہیں لیکن مال ملتے نہیں ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9950/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 12:28:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ تیز اوپن ہوئے ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 233/234 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جولائ کے سودوں کے 233.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ 5 اگست کے سودوں کے 239.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 02 2024 18:06:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 02 2024 17:26:32 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 238/239 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا اور ملتان منڈی میں 9900/9950 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نا گاہکی ہے کھل کر اور نا ہی بیچ ہے۔ .
Jul 02 2024 14:54:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 245 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 380 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج زیادہ تر ٹریڈرز پیمنٹوں میں ہی مصروف تھے۔ .
Jul 02 2024 12:26:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 239 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9875/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 860/65 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott