Sugar | چینی
Jan 15 2025
Jul 25 2022 11:29:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایکسپوٹرز خریدار ہیں لیکن نئے تل کی آمد کم ہے کیونکہ ہر طرف بارشیں ہیں۔ تل کی فصل کو بارشوں سے نقصان ہے۔ .
Jul 23 2022 16:23:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہوئی ہے اور 11700/800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ابھی چونکہ سپلائی لائن میں تل کی شارٹیج ہے۔ نیا مال کی منڈی میں آمدن کم ہے اس لئے ڈیمانڈ زیادہ ہے۔ صحیح اندازہ جب بھرپور آمد شروع ہو گی پھر لگے گا .
Jul 23 2022 12:31:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل کے 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل کی کاشت کے علاقوں میں کافی بارشیں ہوئ ہیں اور آگے مزید بارشیں متوقع ہیں۔ .
Jul 21 2022 16:03:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11200 باریک تل 11000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Jul 21 2022 12:31:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11200 جیسے حالات ہیں باریک تل 11000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 20 2022 15:23:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11200 جیسے حالات ہیں باریک تل 11000 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 20 2022 10:47:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11200 جیسے حالات ہیں باریک تل 11000 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 19 2022 16:53:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کافی کمزور ہوئ ہے اور دو دن میں 17.5 روپیہ تیز ہوا ہے ڈالر انٹر بینک میں۔ اسی وجہ سے ایسکپورٹر حضرات گاہک ہیں۔ ڈالر کی غیر مستحکم صورتحال کی وجہ سے جو آئٹم امپورٹ ہوتے ہیں لوکل مارکیٹیں تیز ہیں اور جو آئٹم ایکسپورٹ ہوتے ہیں ان میں اچھی گاہکی ہے۔ .
Jul 19 2022 13:49:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 11500 باریک تل 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2022 15:31:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد شام کے اوقات میں 11500 باریک تل 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott