Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jul 10 2023 12:10:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 166 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہےسی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر سیل نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 281 تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 10 2023 11:28:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 164.5 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کرنی چاہیے۔ .
Jul 10 2023 10:46:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں کل 164 تک کام ہو کر 163 پر بند ہوئ تھی۔ تاہم آج 163 کا گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں روپیہ تیز اوپن ہوا ہے اور 280 تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 6825 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 08 2023 16:20:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 161 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز آ رہا ہے اس میں 8 ہزار ٹن کینولا بھی لوڈ ہے۔ اگر Jk7 کینولا اتارنے پہلے پورٹ قاسم پر گیا تو پھر کالا چنا 18 جولائی تک کراچی پورٹ پر لگے گا اور اگر نہیں تو پھر کالا چنا 10 جولائی کو کراچی پورٹ پر لگے گا اور ڈیلیوری 12 جولائی تک ممکن ہو جائے گی انشاءاللہ تعالی۔ تاہم صحیح معلومات سوموار کو ہی پتا چلے گی کہ کالا چنا پہلے ان لوڈ ہوتا ہے یا کینولہ۔ .
Jul 08 2023 10:40:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کالا چنا سرگودھا مارکیٹ میں 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Jul 07 2023 14:02:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پچھلے دو تین دن ِبکرا بہت اچھا تھا نیچے۔ آج جمعہ ہے پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 279 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 06 2023 16:44:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے نرخ کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ کلو بڑھ گئے اور 159.50 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر ہے پرچون میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ ملا جلا رجحان ہی سمجھنا چاہیے۔ جولائی کے دوسرے ہفتے میں کراچی پورٹ پر جب جہاز لنگر انداز ہو جائے گا تب ہی صحیح صورت حال واضح ہو گی۔ ڈالر انٹر بنک میں 277/78 کی سطح پر ہے۔ .
Jul 06 2023 11:19:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ کل مارکیٹ 6 روپے تیز ہوئ تھی۔ آج تھوڑی کریکشن نظر آئ ہے۔ کل ڈیمانڈ بھی بمپر تھی۔ سرگودھا سائڈ 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ای ایم ایف کے ایکزیکٹو بورڈ کی میٹنگ پاکستان کے لیے 12 جولائ کو رکھی گئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 278 روپیہ کے لیول پر ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 525/30 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 05 2023 15:23:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ بہتر ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سوموار منگل پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک ریٹ ہےسی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ جبکہ 50 دن پیمنٹ پر 168 روپیہ کلو۔تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 05 2023 12:15:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.50 روپیہ بہتر ہوا ہے اور گاہکی کے بھاؤ 158.50 روپیہ کلو ہے اور بیچ 159 روپیہ کلو تک ہے۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6650 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott