Sugar | چینی
Dec 27 2024
Jul 04 2022 12:24:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 3700 جیسے حالات بن گئے ہیں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق پنجاب میں جو موٹے مال چارہ کی بیجائ کیلئے رکھے جاتے ہیں وہ سب فیڈ ملز میں فروخت ہو گئے ہیں ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پنجاب میں موٹا مال چارہ کی بیجائ والا شارٹ ہے۔ دوسری جانب جولائی کے بعد گوجر خان کوالٹی کی بھرپور ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ زبردست قسم کی تیزی کا رجحان بن سکتا ہے۔ .
Jul 02 2022 17:10:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا برسیم 11300 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 20/25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1150 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 02 2022 16:39:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 150/55 پرولائن 210 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا 2650 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 02 2022 16:24:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی مارکیٹ گرم ہے اور 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے 3600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 02 2022 12:46:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 150/55 پرولائن 210 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا 2650 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 02 2022 12:43:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر کل 11300 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی دوبارہ 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں پرانے مال کے بھی 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخوپورہ منڈی میں 10000/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مشین کلین مالوں کے 13000/13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 02 2022 11:12:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مکئ گوجرخان کوالٹی 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott