Sugar | چینی
Dec 26 2024
Jul 25 2023 16:45:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200 روپیہ من ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 25 2023 13:12:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 3200 جبکہ سبی کوالٹی کے ریٹ ملتان منڈی میں 3400/3450 روپیہ من تک ہیں۔ گاہکی انتہائی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 240 جبک پرولائن کوالٹی 285 روپیہ کلو ہیں۔ خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ سدا بہار جوار پرانی ملتان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ نئی سدا بہار 3900/4000 ہیں. سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4300 روپیہ من ہیں۔پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔فل الحال کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 25 2023 10:43:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3250 روپیہ من ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 24 2023 16:32:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں دادو کوالٹی 3200 جبکہ سبی کوالٹی کے ریٹ ملتان منڈی میں 3400/3450 روپیہ من تک ہیں۔ گاہک انتہائی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 240 جبک پرولائن کوالٹی 285 روپیہ کلو ہیں۔ خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ سدا بہار جوار پرانی ملتان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ نئی سدا بہار 3900/4000 ہیں. سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4300 روپیہ من ہیں۔پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔فل الحال کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 24 2023 15:51:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3200 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8200 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 24 2023 13:03:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 3200 جبکہ سبی کوالٹی کے ریٹ ملتان منڈی میں 3400/3450 روپیہ من تک ہیں۔ گاہک انتہائی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 240 جبک پرولائن برانڈ 285 روپیہ کلو ہیں۔ خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ سدا بہار جوار پرانی ملتان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جبکہ نئی سدا بہار 3900/4000 ہیں. سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4200/4300 روپیہ من ہیں۔پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔فل الحال کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 24 2023 10:54:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3250/3300 روپیہ من تک ہیں۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی کم ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 22 2023 16:43:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں دادو کوالٹی 3200 جبکہ سبی کوالٹی کے ریٹ ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک ہیں۔ گاہک انتہائی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا وغیرہ 240 جبک پرولائن برانڈ 285 خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ سدا بہار جوار پرانی ملتان منڈی می 3400/3500 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جبکہ نئی سدا بہار 3900/4000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔فل الحال کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 22 2023 16:32:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن بھی 8300/8400 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 22 2023 12:52:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 3200 جبکہ سبی کوالٹی کے ریٹ ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک ہیں۔ گاہک انتہائی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا وغیرہ 240 جبکہ پرولائن برانڈ 285 خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ سدا بہار جوار پرانی ملتان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جبکہ نئی سدا بہار 3900/4000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott