Sugar | چینی
Dec 26 2024
Jul 24 2023 10:27:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7600 جبکہ نئ 7500 روپیہ من ریٹ ہے۔ کل مارکیٹ 100 روپیہ من مزید اوپر تھی۔ فل حال سٹاکسٹ لگے ہوئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 7400/7500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے تین ہفتے میں مارکیٹ میں 800 روپیہ من تیزی آئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 22 2023 14:23:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے فیصل آباد پرانی 7500 کا گاہک ہے جبکہ نئ 7400 روپیہ من گاہک ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 7350 روپیہ من کا گاہک ہے۔ گاہک ہی گاہک ہے۔ .
Jul 22 2023 10:37:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید بہتر ہوۓ ہیں اور مونگ ثابت پرانی کے بھاؤ کوالٹی 7450 جبکہ نئ کوالٹی 7350 روپیہ من ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 20 2023 15:54:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے بھؤ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہو گۓ ہیں فیصل آباد منڈی میں اور پرانی کوالٹی 7450 روپیہ جبکہ نئ مونگ ثابت 7350 روپیہ من ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے اور سٹاکسٹ گاہک ہیں ۔ .
Jul 20 2023 10:29:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7100 سے 7300 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اسٹاکسٹ نے مونگ کی خریداری شروع کر دی ہے۔ .
Jul 19 2023 15:44:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور پرانی کوالٹی کے بھاؤ 7300 اور نئ کوالٹی 7100 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ مظبوط ہے اور مجموعی طور پر تیزی کا ہی رحجان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 19 2023 11:15:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں 7250 روپیہ من ہے پرانی کوالٹی کا جبکہ نئ کوالٹی 7150 روپیہ من ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں ۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انڈیا مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 7650 روپیہ کوئنٹل تک کے بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 18 2023 16:11:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں دن کے اوقات میں پرانی 7200 روپیہ من اور نئ 7100 روپیہ من تک کام ہو گۓ تھے اور ابھی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور پرانی مونگ ثابت کے بھاؤ 7250 روپیہ من تک ہے جبکہ نئ مونگ ثابت کے بھاؤ 7150 روپیہ من تک ہے۔۔ مونگ ثابت علی پور 6900 روپیہ من جبکہ رحجان 7000 روپیہ من تک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 18 2023 10:32:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مونگ ثابت کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں پرانی کوالٹی 7300 روپیہ من جبکہ نئ کوالٹی 7100 روپیہ من ہے۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کا امکانات نظر آرہے ہیں۔ سٹاکٹ مال خرید رہے ہیں۔ .
Jul 17 2023 16:09:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور نئ کوالٹی 7100 روپیہ من جبکہ پرانی کوالٹی 7300 روپیہ من کے بھاؤ ییں فیصل آباد منڈی میں۔ مونگ ثابت علی پور 7000 روپیہ من جبکہ رجحان 7100 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott