Sugar | چینی
Dec 26 2024
Jul 22 2023 12:19:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کے بھاؤ 50 روپیہ من کم ہوئے ہیں اور 3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 8300 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 20 2023 16:42:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈٹیز اسلام آباد۔ باجرہ شام کے اوقات میں جمود کا شکار ہے اور لالہ موسیٰ لائن میں قیمت 3350 روپے فی 40 کلو گرام تک ہے۔ جبکہ تھل لائن کی قیمت 8500 روپے فی کوئنٹل ہے۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 20 2023 16:21:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات کے بھاؤ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200 جبکہ سبی کوالٹی 3400 روپیہ من تک ہیں۔ گاہک انتہائی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 240 جبکہ پرولائن برانڈ 285 روپیہ کلو پخریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ سدا بہار جوار پرانی ملتان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جبکہ نئی سدا بہار 3800/3900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 20 2023 11:25:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 3200 جبکہ سبی کوالٹی کے ریٹ ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک ہیں۔ گاہک انتہائی کمزور ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا وغیرہ 240 جبکہ پرولائن برانڈ 285 خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ سدا بہار جوار پرانی ملتان منڈی میں 3400/3500 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں جبکہ نئی سدا بہار 3800/3900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 20 2023 10:48:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے ریٹ لالہ موسیٰ منڈی میں 3350 روپیہ من جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ بن جاتی ہے گاہک خاموش ہے۔ ماہرین کے مطابق فل الحال باجرہ بیچ کر فارغ ہونے والی صورتحال نظر آ رہی ہے۔ مندے کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق لالہ موسیٰ لائن پر زور وشور سے کاشت ہو رہی ہے اور بمپر کاشت سننے میں آ رہی ہے۔ تقریباً 80% کاشت ہو گئی ہے اس ہفتے میں بقیہ بیجائ بھی مکمل ہو جائے گی۔ دوسری جانب تھل میں بھی کاشت ہو رہی ہے۔ تھل کی کاشت کے متعلق چند دن ٹھہر کر ہی پتا چلے گا۔ تاہم موسمی حالات اچھے ہیں امید ہے تھل لائن پر بھی بمپر کاشت ہی ہو گی۔ .
Jul 19 2023 16:32:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید شام کے اوقات میں ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے ِبکرا بالکل خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 240 پرولائن کوالٹی 285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4300 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 3800/4000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 19 2023 16:19:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے اور 3350 روپیہ من تک کے بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پنجاب 8500 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jul 19 2023 13:27:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید کے بھاؤ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے ِبکرا بالکل خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 240 پرولائن کوالٹی 285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4300 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ ملتان منڈی میں پرانے مال 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 19 2023 13:07:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3350 روپیہ من کے بھاؤ ہے۔ جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ مارکیٹ سست ہے فل حال۔ لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 18 2023 16:48:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید کے بھاؤ شام کے اوقات میں ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے ِبکرا بالکل خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 240 پرولائن کوالٹی 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4300 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ ملتان منڈی میں پرانے مال 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott