Sugar | چینی
Dec 26 2024
Jul 25 2023 13:37:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہے اور 15000/15500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے ٹکڑا ایرانی کوالٹی کا۔ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا ایرانی کوالٹی 15800 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی دھنیا 1500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 20500 سے 21000 روپیہ من مارکیٹ بن گئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سٹاکسٹ زیرہ بیچ کر دھنیا خرید رہے ہیں۔ دوسری جانب ایرانی کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے پہلے جو ٹریڈرز نے سودے ُبک کروائے ہوئے ہیں ان میں پھنس گئے ہیں۔ ابھی فل حال مارکیٹ تیز ہی ہے .
Jul 25 2023 13:31:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 87000 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ فیصل اباد منڈی میں 90000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من نرم ہے۔ دوسری جانب انڈیا 60295 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے انڈین کرنسی میں انٹر نیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرے کی فصل اس سال انڈیا میں شارٹ تھی۔ 65/75 لاکھ بوری کی فصل ہوتی ہے لیکن اس سال 50 لاکھ بوری کی تھی۔فل حال ریٹ کافی اونچا ہو گیا ہے اب ٹریڈرز اس میں سے نکل رہے ہیں۔ دھنیا ہلدی خرید رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ انڈیا ہلدی اور دھنیا سٹکاست کی خریداری کی وجہ سے مارکیٹیں تیز ہیں۔ .
Jul 25 2023 13:21:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مال 11500 سے 12000 روپیہ من ریٹ ہے ریگولر کوالٹی مالوں کا جبکہ اچھے کھرے مال 12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ کم ہے۔ دوسری جانب کل لائنوں پر بارشیں ہوئ ہیں۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 9000 سے 10000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ ہفتہ 10 دن تک کنری منڈی میں آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Jul 25 2023 13:17:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 24 2023 16:41:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے نرخ شام کے اوقات میں شہزادی اور لودھراں کوالٹی ڈنڈی والی کے ریٹ 10000/10500 روپیہ من تک ہیں۔ جام پور کوالٹی ڈنڈی کٹ 12000/12500 روپیہ جبکہ ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 13000/14000 روپیہ من تک ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 24 2023 13:16:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ تیز ہے 15000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 14500/15000 روپیہ من ہی ریٹ ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ دھنیا انڈین گولی کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بہتری کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار ایرانی دھنیے کا کلر تھوڑا ڈِم ہے۔ .
Jul 24 2023 13:07:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھرے مالوں کی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 24 2023 12:23:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی اور لودھراں کوالٹی ڈنڈی والی کے ریٹ 10000/10500 روپیہ من تک ہیں۔ جام پور کوالٹی ڈنڈی کٹ 12000/12500 روپیہ جبکہ ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 13000/14000 روپیہ من تک ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 24 2023 12:19:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000/3000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 91000/92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 88000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ بکنگ 7550 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کوئٹہ منڈی میں 92500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ تاہم حاضر میں خریدار انتہائ کم ہے۔ سٹاکسٹ بھی دھنیا اور ہلدی میں خریداری کر رہے ہیں۔ .
Jul 22 2023 17:35:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مرچ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی کے بھاؤ 11500/12500روپیہ من ہیں۔مرچ ثابت شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 10000 من تک ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott