Sugar | چینی
Dec 26 2024
Jul 06 2023 12:39:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ گولی دھنیا 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین گولی دھنیا 15800/16000 تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انڈین گولی دھنیا کافی ُبک ہوا ہے جو کوئٹہ مندی میں 15800 تک کا پڑتا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ .
Jul 06 2023 12:36:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ چھانگا مانگا 13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 06 2023 12:34:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور مال 12500/13000 روپیہ من تک ریٹ ہے ڈنڈی کٹ مالوں کا۔ شہزادی کوالٹی 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے ۔ مارکیت بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 05 2023 17:49:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ شہزادی کوالٹی بھی 9500/10000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 05 2023 12:51:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی فیصل آباد منڈی میں 96000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انڈین زیرہ 94000 جبکہ افغانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ دوبارہ تیز ہو گئ ہے۔ 7000 ڈالر پلس آ رہی ہے۔ آج انڈیا اونجھا منڈی میں مزید مارکیٹ 1500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ 7000 ڈالر والا کوئٹہ منڈی میں 80800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن اتنا مہنگا زیرہ بہت کم امپورٹرز منگوا رہے ہیں۔ .
Jul 05 2023 12:19:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 05 2023 11:18:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور جامپور ڈنڈی کٹ مال 12500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ شہزادی ڈنڈی والی 9500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر جمعہ سے مزید بارشیں متوقع ہیں جس کی وجہ سے سیلنگ تھوڑی کم ہوئ ہے۔ .
Jul 05 2023 11:18:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک ریٹ ہے فل حال مارکیٹ ساکت ہے۔ .
Jul 04 2023 17:47:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد ۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں جامپور ڈنڈی کٹ والے مال 12000 روپے من تک کا ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں جبکہ شہزادی کوالٹی 9000 روپے من ہے۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 04 2023 12:08:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی فیصل آباد منڈی میں 95000/96000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ افغانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 92000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ دوبارہ 1500 روپیہ کوئنٹل پلس ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ تاہم گاہک نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott