Sugar | چینی
Dec 26 2024
Jul 13 2023 12:59:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت جامپور مال لائنوں پر 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 11500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ مرچ ثابت جامپور مال فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 13 2023 12:53:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈین دھنیا گولی کوئٹہ منڈی میں 16000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 13 2023 12:41:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ چھانگا مانگا 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Jul 13 2023 12:38:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 89000/9000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ ہے انڈین زیرے کا۔ افغانی سپر زیرہ 81000/82000 روپیہ من تک ریٹ ہے کوئٹہ منڈی میں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا لوکل مارکیٹ 58000 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ 7250 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کوئٹہ منڈی میں 85200 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jul 12 2023 18:04:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ شام کے اوقات میں مارکیٹ 2000 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 82000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 460 روپیہ کوئنٹل نرم تھی اور 59150 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 12 2023 16:42:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور کوالٹی مال 500/1000 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 12500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے فیصل آباد منڈی میں جبکہ لائنوں پر 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 12 2023 13:14:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے جبکہ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 88000 تک ریٹ ہے انڈین کوالٹی کا۔ افغانی زیرہ کوئٹہ منڈی میں 84000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بکنگ 7500 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے انڈیا مارکیٹ 59500 تک ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 12 2023 13:12:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 14500/15000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دھنیا ٹکڑا کوئٹہ منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Jul 12 2023 10:57:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 300 روپیہ من مزید تیز ہوئ پے اور 14500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ سیلرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رپے ہیں۔ .
Jul 12 2023 10:52:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 12500/13500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جامپور مالوں کا۔ جبکہ شہزادی کوالٹی 10000/10500 روپیہ من تک ہی ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott