Sugar | چینی
Dec 26 2024
Jul 01 2024 18:01:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلو پیس کا ایک اور جہاز بک ہوا ہے 25 ہزار ٹن کا اگست شپمنٹ کا 410 ڈالر فی ٹن تک 126 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پہلے ایک 25 ہزار ٹن بک ہوا ہوا ہے جو 10 جولائ تک آئے گا۔ .
Jul 01 2024 15:06:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال کے 225/227 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ 745 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 01 2024 14:44:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 420/25 ڈالر فئ ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال حاضر میں گأہکی سست ہے۔ .
Jul 01 2024 13:39:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15800/15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تاہم بکنگ رکی ہوئ ہے 1270 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں خریف دالوں کی بیجائ 180٪ زیادہ کاشت ہوئ ہے۔ سب سے زیادہ بیجائ تور کی ہوئ ہے۔ تور کا ریٹ کافی زیادہ تھا 2200 ڈالر کے لیول پر تھا جس کی وجہ سے بہت کاشت ہوئ ہے۔ تور پچھلے سال 0.84 ہیکٹیر رقبے پر کاشت ہوئ تھی اس سال 13.02 لاکھ ہیکٹیر رقبے پر کاشت ہوئ ہے۔ دوسرے نمبر پر دالوں میں ماش ثابت کی کاشت ہے۔ پچھلے سال 0.51 لاکھ ہیکٹیر پر کاشت تھی اس سال 3.18 لاکھ ہیکٹیر رقبے پر کاشت ہے۔ جو کہ پچھلے سال کی نسبت 524٪ زیادہ ہے۔ بہت بمپر بیجائ ہے تور اور ماش کی انڈیا میں۔ .
Jul 01 2024 12:28:03 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے پرانے مالوں کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 7800/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں لوکل میں ریٹ 11000 تک ٹچ کر گیا تھا پرانے مال کا فیصل آباد منڈی میں۔ جس کی وجہ سے امپورٹرز نے ارجنٹینا برازیل سے مال بک کروائے ہیں۔ ابھی ان مالوں کو آنے میں وقت لگ جائے گا۔ دو مہینے لگ جائیں گے پاکستان آنے میں۔ بکنگ میں برازیل کے مال 800 ڈالر کے لیول پر بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 9600/9700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 31 2023 21:43:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں رات کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 7700 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ بیچ بہت کم آتی ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 31 2023 17:09:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 203/4 روپیہ کلو موصول ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 206 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں۔ کرمسن مسور 220 سے 222 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج آسٹریلیا سے نپر کی بکنگ کے ریٹ 700 ڈالر موصول ہوے ہیں 20 ڈالر اضافہ ہوا ہے جو کراچی آکر تقریباً 218/19 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ جبکہ کینیڈا سے بکنگ کے ریٹ 730 ڈالر موصول ہوے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 228 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں خریداری کر لینی چاہیے مارکیٹ کسی وقت بھی بہتر ہو سکتی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 31 2023 16:53:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14500 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ بکنگ آج 1075 ڈالر ہو گئی ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً 13450 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ 30/35 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1075 ڈالر ہو گئی ہے اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ فل الحال ہندوستان میں کاشت 14.07% کم ہوئی ہے۔ پچھلے سال 28 جولائی تک 30.06 لاکھ ہیکٹرز کاشت ہوئی تھی۔ اس سال 28 جولائی تک 25.83 لاکھ ہیکٹرز کاشت ہوئی ہے۔ انڈیا تقریباً 42 لاکھ مربع میل کا ملک ہے اس لئے صحیح اعداد و شمار 15 اگست تک آئیں گے۔ تب جا کر صحیح تخمینہ لگے گا کہ کتنی کاشت ہوئی ہے۔ .
Jul 31 2023 16:26:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 7500 سے 7600 روپیہ من تک موصول ہوے ہیں۔ 50 روپیہ من اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آ رہی ہے انویسٹرز حضرات بھرپور خریدار ہیں لیکن سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ یہاں مونگ ثابت کی دل کھول کر خریداری کرنی چاہیے۔ ان شاءاللہ یہ بہت بڑا سال نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی مونگ کے بھاؤ بڑھ سکتے ہیں۔ کیونکہ انڈیا میں کاشت کم ہے۔ .
Jul 31 2023 16:17:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے بھاؤ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 104.5 روپیہ کلو جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 105.5روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott