Sugar | چینی
Jan 11 2025
Jul 02 2024 17:58:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1235/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2024 17:31:26 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 144 روپیہ کلو تک مال مل جاتے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 02 2024 17:25:29 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مال کے جبکہ پرانے مال 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 02 2024 14:12:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 255/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 217/218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9350/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہی۔۔ .
Jul 02 2024 14:10:35 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14894 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے اور کنٹینر کے کروائے جو کہ بہت تیز ہو گئے ہیں کم ہونے کے امکانات ہیں اس سے بھی سی این ایف ریٹوں میں کمی آ سکتی ہے۔ لیکن لوکل مارکیٹ میں مال بھی کم ہیں۔ .
Jul 02 2024 14:07:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 425 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 02 2024 12:25:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مال کے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی نئے مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال کے 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 01 2024 18:26:12 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 01 2024 18:04:45 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ دوسری جانب بکنگ کمزور ہوئ ہے۔ 15 اگست شپمنٹ کے سودے 1250 ڈالر میں مل جاتے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15135 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ نرم ہے۔ انڈیا میں بیجائی بہت اچھی ہے اور مون سون کی بارشیں بھی اچھی متوقع ہیں۔ .
Jul 01 2024 18:03:23 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے مال اکا دکا ہیں ان کا 200/300 روپیہ من اوپر ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹ بھی اونچا ہے سٹاکسٹ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott