Sugar | چینی
Jan 13 2025
Jul 28 2022 15:49:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 115/115.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے دال کی ڈیمانڈ نہیں ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 239 سے 247 تک ہے امپورٹ میں۔ مختلف بینک کے مختلف ریٹ ہیں۔فل حال مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ .
Jul 28 2022 15:39:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور حاضر 10800 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 11250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 11150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 239 سے 247 تک ہے امپورٹ میں۔ مختلف بینک کے مختلف ریٹ ہیں۔ لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں۔ سیلنگ ہی نہیں آتی۔ .
Jul 28 2022 13:15:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت ایس کیو دن کےاوقات میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 10750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ حاضر میں کوئ سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 28 2022 11:59:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے دال کی گاہکی سست ہے لیکن امپورٹرز کی جانب سےکھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہی ہیں۔ آج بھی ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 245/247 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 127.69 روپیہ تک کام پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 28 2022 11:12:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے لیکن سیلنگ انتہائ کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10900 روپیہ من جبکہ چمن ماش کے 10800 روپیہ من جہسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 247 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ .
Jul 28 2022 10:49:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے جبکہ گودام کے مال کے 253 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ ڈالر آج انٹر بینک میں 247 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکان دار حضرات ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 28 2022 10:24:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد کل رات کو 6400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 65 دن پیمنٹ پر۔ حاضر میں بروکر حضرات ریٹ تو 5950/6050 روپیہ من دیتے ہیں لیکن سیلنگ نہیں آتی۔ مارکیٹ گرم ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 6050/6150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹکسٹ گاہک ہیں بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 27 2022 15:43:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 251 روپیہ ایڈوانس اور پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 253 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 3 اگست والے جہاز میں نپر مسور 228/30 تک کام ہوے تھے لیکن اب ایمپورٹرز بیچ نہیں رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 239/241 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 835 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 219/20 تک پڑے گی۔ البتہ کرمسن مسور کی بکنگ 800 ڈالر ہے۔ .
Jul 27 2022 15:16:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 114.5 تک کام ہوے ہیں جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 118 تک کام ہوے ہیں اسٹاکسٹ دوبارہ ایکٹو ہوے ہیں اور خریداری کر رہے ہیں کیونکہ بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 123/24 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بنک والے ڈالر 239 سے 241 بولنا شروع ہو گئے ہیں لیکن اس میں بھی ڈالر مل نہیں رہا ہے۔ اسی لئے تیزی کا رجحان بنا ہوا ہے .
Jul 27 2022 15:08:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 10500 خریدار تھا جبکہ سیلنگ 10550 تک اتی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے ہی موسم صاف ہوا یک دم ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ بکنگ کا پڑتا انتہائی اونچا ہے دوسری جانب انڈیا میں بارشوں کی وجہ سے ماش کی فصل کو نقصان ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم رہنے کی توقع ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott