Sugar | چینی
Jan 11 2025
Jul 23 2022 16:20:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 10300 کا خریدار ہے جبکہ سیلنگ کم ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے کیونکہ برما سے پڑتا مہنگا ہے۔ .
Jul 23 2022 10:43:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ انتہائ کم ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں نیچے گاہکی سست ہے اسی لیے پڑتے سے کافی کم ریٹ میں مال ِبک رہے ہیں۔ تاہم مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں اور سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ نیچے جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 22 2022 15:19:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10150/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1110 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 11443 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 234/237 تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل میں خریدار ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 21 2022 15:52:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10200 کا خریدار ہے سیلنگ 10300 تک اتی ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 1125 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 11400 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 234.5 کا ہو گیا ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Jul 21 2022 10:51:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200/10250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید تیز ہے اور 242 تک پہنچ گیا ہے۔ بکنگ 1140 ڈالر تھی جو کراچی پورٹ پر 1197 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ ہی نہیں ہے اور کراچی مارکیٹ میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ .
Jul 20 2022 15:31:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10250 کا خریدار ہے جبکہ سیلنگ 10300 تک آتی ہے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں .
Jul 20 2022 10:54:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10200 کا خریدار ہے سیلنگ کم آرہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ دوسری جانب برما میں بکنگ بھی 20 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 1145 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی آکر 11400 تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 19 2022 15:00:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو آج مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 10150 روپیہ من کا گاہک ہے جبکہ 10200 روپیہ من کی بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں کم ہوئ ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 227 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں اور سیلنگ ہی نہیں ہے.۔ 1125 ڈالر والی ماش کراچی پورٹ پر 11080 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 19 2022 10:41:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10000 روپیہ من کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 12 روپے تیز ہو گیا ہے۔ 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 1125 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 10936 روپیہ من کا پڑتا ہے .
Jul 18 2022 10:47:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 9750 کس خریدار بن جاتا ہے۔ انٹر بنک ڈالر ڈالر 213/215 جیسے حالات سننے میں آ رہے ہیں جسکی وجہ سے ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ بکنگ 1090 ڈالر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott