Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Jul 25 2022 16:07:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5950/6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 50 دن پیمنٹ پر 6250 اور 6300 تک کام ہوے ہیں۔ تھل میں آج بھی بارش ہے۔ مونگ کی فصل کو دن بدن نقصان ہوتا جا رہا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jul 25 2022 10:54:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5950/6000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گزشتہ رات 6200 تک کام ہوے تھے 50 دن کی پیمنٹ پر۔ تھل میں بارشوں کی وجہ سے مونگ کی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔ آگے مزید بارشیں بھی متوقع ہیں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Jul 23 2022 15:54:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 5850 تک کام ہوے ہیں 50 دن کی پیمنٹ پر 6100 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق میانوالی کے علاقوں میں شدید بارش ہو رہی ہے جس سے فصل کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اسٹاکسٹ اس وقت ایکٹو ہیں اور تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Jul 23 2022 10:28:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ حیدرآباد منڈی میں بھی 5800/5900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ ثابت کی کاشت کے علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہو رہی ہیں دو دن سے اور آگے مزید بارشیں متوقع ہیں جو کہ خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔ .
Jul 21 2022 15:43:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 سے 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 5600/5700 سے 5750 تک کام ہوے ہیں بیچ بالکل نہیں آ رہی ہے مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے .
Jul 21 2022 10:25:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیڑ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 20 2022 15:34:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلنگ کم ہے۔ جبکہ خریدار بھرپور ہے۔ .
Jul 20 2022 10:56:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5450/5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بیچ نہ ہونے کے برابر ہے اور اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ کیونکہ اس وقت پاکستان میں سب سے سستی مونگ ہی رہ گئ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ لوگوں کے جذبات کافی گرم ہیں .
Jul 19 2022 15:52:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات 5450/5550 روپیہ من جیسے حالات تھے. فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 19 2022 10:16:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے اور 5450/5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 10/15 دنوں سے مال اکھٹے ہو رہے تھے عید کی چھٹیاں بھی تھیں اور بارشیں بھی تھیں۔ نیچے گاہکی نہیں تھی.جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott