Sugar | چینی
Jan 11 2025
Jul 05 2022 15:54:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 5950 جیسے حالات ہیں۔ کوٹ رادھا کشن کی منڈی میں آج 75 توڑے نیا باجرہ کی آمد ہوئی ہے۔ 2300 تک کام ہوے ہیں۔ عید کے بعد قصور اور کوٹ رادھا کشن کی منڈیوں میں تھوڑی تھوڑی آمد ہونے کے امکانات ہیں۔ تاہم 14 جولائی تک بارشیں ہیں بارشوں کے بعد ہی آمد شروع ہو گی .
Jul 05 2022 12:03:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5900/5950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 04 2022 16:41:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2325/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل کی منڈیوں میں 6000/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے کچھ خاص گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 04 2022 12:30:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325/50 روپیہ من جبکہ تھل لائن 6000/6050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 02 2022 16:30:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25 روپیہ نرم ہے اور 2325/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ تھل لائنوں کے مال اچھے ہیں اس لیے روپیہ اوپر ِبک جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 02 2022 12:25:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2325/50 روپیہ من جبکہ تھل لائن 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اقر 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott