Turmeric Important Report | ہلدی ثابت
Dec 24 2024
Jul 19 2023 16:12:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 203.5 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 19 2023 10:43:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور نپر گزشتہ روز رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو اضافے کے ساتھ 203 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے تھے۔ جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 205 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے کیونکہ کافی دنوں سے مارکیٹ میں مندہ تھا۔ اور ایمپورٹرز نے بکنگ نہیں کرائی ایک جہاز مہینہ پہلے 18000 ٹن کا آیا تھا اسی میں مال فروخت ہو رہا ہے۔ آسٹریلیا سے بکنگ 670 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی آکر تقریباً 206 روپیہ کلو تک پڑے گی۔ جبکہ کرمسن مسور کی بکنگ 710 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 219 تک پڑے گی۔ پائپ لائن میں زیادہ مال نہیں ہے۔ جبکہ کراچی کے گوداموں میں بھی اتنا مال نہیں ہے جو دو ڈھائی ماہ نکال سکے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ایمپورٹرز اب بکنگ بھی کراتے ہیں تو پاکستان کی بندر گاہ تک پہنچنے میں دو ڈھائی ماہ لگ جائیں گے اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ مسور مزید تیز ہو سکتی ہے۔ کیونکہ فل الحال مارکیٹ میں گیپ نظر آرہا ہے۔ .
Jul 18 2023 16:47:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 202 روپیہ کلو جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بعض ایمپورٹرز سیل ہی نہیں دے رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ پائپ لائن میں لمبا چوڑا مال نہیں ہے اور اس وقت اگر ایمپورٹرز بکنگ کرائیں گے تو کم از کم ڈھائی تین ماہ لگیں گے مال پاکستان پہنچنے میں۔ دوسری جانب بکنگ کے بھاؤ 690 ڈالر ہیں جو کراچی آکر تقریباً 211.52 تک پڑے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت مارکیٹ میں گیپ نظر آ رہا ہے اور مزید تیزی بن سکتی ہے۔ .
Jul 18 2023 11:18:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 روپیہ بہتر ہوا ہے اور 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ بھی تیز ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 690 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے نپر اور نگٹ کوالٹی کا جو کراچج پورٹ پر 212 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ کینیڈا 715 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 219.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے 264762 ٹن مسور ریکارڈ ایکسپورٹ کی ہے مئ کے مہینے میں جو کہ 74 گنا زیادہ ہے اپریل کے مہینے سے۔ سب سے زیادہ مسور 109971 ٹن انڈیا نے خریدے ہیں اس کے بعد ترکی 51166 اس کے بعد نیپال نے 27818 ٹن مسور خریدے ہیں اسٹریلیا سے۔ تاہم کینیڈا کی نئ فصل قریب آنے کی وجہ سے فل حال اسٹریلیا سے خریداری کم ہونے کے امکانات ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔ انڈیا نے مارچ اپریل مئ 3 ماہ میں 236061 ٹن مسور ثابت کی خریداری کی ہے اسٹریلیا سے جبکہ پاکستان نے تین ماہ میں 11952 ٹن خریداری کی ہے۔ .
Jul 17 2023 17:42:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے کرمسن مسور پرچون کوالٹی220 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک مین ڈالر 280.25 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 17 2023 13:34:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 199.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 201.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 215 سے 222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2023 17:50:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2023 13:03:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 14 2023 14:33:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 199 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 215/225 روپیہ کلو ریٹ ہے جیسا مال ویسا بھاؤ۔ ڈالر انٹر بینک میں 279 تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 13 2023 17:29:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کے بھاؤ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 199/200 جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 201 روپیہ کلو ہے۔ مارکیٹ سست تھی۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال شارٹ ہیں ان کی ڈیمانڈ اچھی ہے 222/225 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Dec 24 2024
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott