Sesame | تل
Dec 23 2024
Jul 05 2024 16:44:24 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000/16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ میں کل 1230 ڈالر تک کام ہوئے تھے۔ آج 10 ڈالر مزید نرم ہے اور 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ فل حال سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 05 2024 16:38:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام نہیں ہے۔ .
Jul 05 2024 16:19:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آمدن جہاز والے مال 1 روپیہ کلو بھاؤ مزید کم ہوا ہے اور 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 123 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 04 2024 18:20:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آمدن جہاز والے مال کے 139 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jul 04 2024 18:11:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال کے 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے حیدر آباد پنڈی فیصل آباد منڈی میں۔ لیکن ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی مال لے رہے ہیں۔ آگے بارشوں کا موسم ہے۔ مال کو گوداموں میں ڈنک لگنے کے امکانات ہوتے ہیں۔ .
Jul 04 2024 18:08:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھوڑی تھوڑی آمدن پورٹ پر ہو جاتی ہے۔ ضرورت کے مطابق مال آ ہی جاتے ہیں۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے اور کنٹینر کے کروائے جو کہ بہت زیادہ ہو گئے تھے دوبارہ کنٹینر بحال ہونے پر کم ہونے کے امکانات ہیں۔ اگر کنٹینر کے کروائے کم ہوئے تو سی این ایف ریٹوں میں کمی آ سکتی ہے اور گاہکی بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں کمزور ہے۔ .
Jul 04 2024 18:04:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Jul 04 2024 14:50:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 219/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی 745/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jul 04 2024 13:42:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 6 تاریخ کو اور 11 تاریخ کو پورٹ پر آمدن ہے۔ اس کے علاوہ 4 تاریخ کو جو آمدن ہونی تھی وہ لیٹ ہو گئ ہے۔ وہ 20 کے بعد مال لگیں گے۔ فیصل آباد منڈی میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2024 13:41:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آنے والے جہاز کے مال کے 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott