Sesame | تل
Dec 23 2024
Jul 05 2022 12:43:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے اور 700 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 05 2022 12:39:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 9000/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 05 2022 12:24:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 100/200 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور چھانگا مانگا 9900/10000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 05 2022 11:02:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 13500/14500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی کوالٹی کے 11500/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 15500 سے 18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو بھی بیچ آتی ہے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jul 04 2022 16:43:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ 60 دن پیمنٹ پر 16000 جبکہ 4 ماہ پیمنٹ پر 17000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ جو مال فروخت ہونے کیلئے آتا ہے سب فروخت ہو جاتا ہے۔ آج بھی فیصل آباد منڈی میں 10 ٹرک کام ہوا ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2022 12:55:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 31800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ایرانی زیرے کے 32000 سے 34000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 04 2022 12:47:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 9000/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2022 11:40:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 1000/1500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9650/9700 جیسے حالات بن گئے ہیں فیصل آباد 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 04 2022 10:40:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد 15000/15500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ اسٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ دو ماہ پیمنٹ پر 16000 جبکہ 4 ماہ پیمنٹ پر 17000 تک کام ہوے ہیں۔ جو بیچ آتی ہے سب اسٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔ شہزادی کوالٹی 12000/12500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جام پور کوالٹی 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں تقریباً 4 جولائی سے 14 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشیں ہونگی۔ 8/9 جولائی سے 12 جولائی تک شدید طوفانی بارشوں کے امکانات ہیں۔ اگر بہت تگڑی بارشیں ہوتی ہیں تو مرچ کیلئے نقصان دہ ثابت ہونگی۔ اسی طرح جام پور کے علاقے میں بھی شدید بارشیں ہیں۔ جام پور کے علاقوں میں مرچ جو پھل لگا ہوا ہے وہاں تو بارشوں سے زیادہ خرابی پیدا ہو سکتی ہے۔ .
Jul 02 2022 16:41:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ ڈنڈی کٹ 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott