Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jul 19 2023 12:59:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ایرانیٹکڑا کوالٹی 14500/15000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے جبکہ گولی دھنیا ایرانی 19000/19500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ کوئٹہ ایرانی دھنیا مارکیٹ تیز ہے اور 14000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا دھنیے کی مارکیٹ تیز ہو رہی ہے اور 74.50 روپیہ کلو ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈین سٹاکسٹ زیرہ بیچ کر دھنیا خرید رہے ہیں۔ کیونکہ زیرے میں کافی تیزی آ چکی ہے اور دھنیے کے ریٹ کافی کم ہوئے تھے۔ بکنگ 1700 ڈالر سے گر کر 850 ڈالر رہ گئ تھی۔ ماہرین کے خیال کے مطابق انڈیا مارکیٹ 100/200 ڈالر پڑ سکتے ہیں۔ دوسری جانب ایران سے بھی اچھے مالوں کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 19 2023 12:44:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 90000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ بکنگ 7500 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کوئٹہ منڈی میں 91000 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ انڈیا 59700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 19 2023 11:56:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اچھے مالوں کی سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا ہلدی مسلسل تیز ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی کرنسی میں 14824 روپیہ من ریٹ بنتا ہے۔ انڈیا مارکیٹ اگر مزید تیز ہوتی ہے اور تو ایکسپورٹ میں فل ڈیمانڈ ہوگی۔ جس کی وجہ سے لوکل پاکستانی مارکیٹ میں بھی بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jul 19 2023 11:47:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 12000/12500 روپیہ من ریٹ ہے۔ لائنوں پر 11500 روپیہ من ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 10000/10500 روپیہ من ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ مال ِبک بھی جاتا ہے مل بھی جاتا ہے۔ .
Jul 18 2023 17:17:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں جامپور ریگولر کوالٹی 12000 جبکہ اچھے مال 12500 روپیہ من تک ریٹ ہے فیصل آباد منڈی میں۔ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ شہزادی ڈنڈی والی 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 18 2023 12:39:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 96000 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے مارکیٹ دوبارہ گرم ہوئ ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے دوبارہ دن کو مارکیٹ 7650 ڈالر تھی ابھی 7600 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ .
Jul 18 2023 12:31:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13500 روپیہ من ریٹ ہو گیا ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من ریٹ ہے۔ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا مارکیٹ گرم ہے پچھلے 10/15 دن میں 60 روپے کلو والا دھنیا 73 روپیہ کلو ہو گیا ہے۔ ٹریڈرز زیرہ بیچ کر دھنیا لے رہے ہیں۔ کیونکہ دھنیے کے ریٹ کافی کم ہیں اور زیرے کا ریٹ کافی زیادہ ہو گیا ہے۔ .
Jul 18 2023 12:23:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ چھانگا مانگا منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 18 2023 12:19:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جامپور ریگولر کوالٹی 12000 جبکہ اچھے مال 12500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ شہزادی ڈنڈی والی 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے 10/15 دن تک منڈیوں میں مال مکمل طور پر آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Jul 17 2023 17:29:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں جام پور کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott