Sugar | چینی
Jan 09 2025
Jul 27 2022 16:03:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 12800 تک کام ہوے ہیں۔ بکنگ 1150 ڈالر ہے۔ تاہم انٹر بنک میں ڈالر 239/41 جیسے حالات بن گئے ہیں جس کی وجہ سے ایمپورٹرز برسیم نہیں بیچ رہے ہیں۔ جن لوگوں نے پاکستانی کرنسی میں مال خریدے تھے وہ کبھی کبھار بیچ جاتے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پرانا برسیم 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 27 2022 15:50:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ 215 پہ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2550 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بھرپور بارشیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے زمین موائسچر زیادہ ہے۔ جب زمینیں وتر آئیں گی تب کاشت شروع ہو گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس وقت سفید جوار بھی شارٹ ہے جبکہ ہائبرڈ بھی شارٹ ہے۔ ہو سکتا ہے جوار سدا بہار کی طرف رخ کرے کسان۔ تاہم جب موسم خشک ہو گا تب پتا چلے گا .
Jul 27 2022 12:39:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں ریگولر کوالٹی 12500/13500 جیسے حالات ہیں۔ مشین کلین مال 15000/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شیخو پورہ میں سیلنگ کم ہے لوگ مال نہیں بیچتے کیونکہ سیزن میں ان لوگوں نے مہنگے مال لئے تھے۔ دوسری جانب کراچی نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 12500 تک کام ہوے ہیں پرانا برسیم 10500 جیسے حالات ہیں۔ مصر سے بکنگ 1150 ڈالر ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jul 27 2022 12:04:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ سبی بھاگ ناڑی 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ جہاں کہیں نیچے اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ہائبرڈ جوار پرولائن 215/18 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام کاج سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2500/50 ملتان 2600 جبکہ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے .
Jul 27 2022 11:55:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 26 2022 17:07:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ وانڈو منڈیوں میں 12500 سے 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانے مال کے 11000 روپیہ من جبکہ نئے مال کے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1125 ڈالر ہے۔ ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوکل مارکٹ میں امپورٹرز کی سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 26 2022 16:53:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جبکہ سبی بھاگ ناڑی 2700/2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ سست ہے۔ہائبرڈ جوار پرولائن 215/18 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام کاج سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2500/50 جبکہ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے .
Jul 26 2022 13:05:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں سبی بھاگ ناڑی بھی 2800 روپیہ من جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ہائبرڈ جوار پرولائن 215/18 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام کاج سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2500/50 جبکہ تاندلیوالہ 2400 جیسے حالات ہیں بارشوں کی وجہ سے کام کاج سست ہے .
Jul 26 2022 12:46:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔نیچے گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 26 2022 12:16:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی 13000/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 14500/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی نئے مال کے 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ لوکل میں امپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔۔ بکنگ 1125/50 ڈالر ہے۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے تاہم ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 240 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott