Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jul 18 2024 17:57:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو نہیں ہے لیکن اوپر لیول پر سٹاکسٹ ایکٹو ہے۔ آج جامپور کے اچھے کھرے مالوں کے 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ جامپور نارمل کوالٹی مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں کوالٹی ڈنڈی والے مالوں کے 13800 تک کام ہوئے ہیں۔ شہزادی کوالٹی بھی مال نہیں ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 18 2024 13:51:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ انڈین دھنیا ثابت کی بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 1020 ڈالر فی ٹن تک ہے اور انڈین دھنیا ٹکڑا کی بکنگ 940 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2024 13:50:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں آج کام کاج نہیں ہیں اور ریٹ 46000/47000 روپیہ من تک ہی ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 3380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 18 2024 13:01:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jul 18 2024 13:00:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال بھی 15500/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جلالپور مالوں کے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 15 2024 18:30:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں ہائبرڈ مال 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آج ڈیمانڈ اچھی تھی فیصل آباد منڈی میں۔ جامپور کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ کھرے مال تھوڑے تھوڑے مال لے جاتے ہیں۔ .
Jul 15 2024 18:20:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 28000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے بکنگ بھی کافی ہو گئ ہے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 15 2024 15:14:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 29000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں 5000/7000 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے نرم ہوئ ہے۔ دوسرا برما کی ہلدی 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز کے پاس پرانے 13000/14000 والے مال پڑے ہوئے ہیں پاکستانی ہلدی میں مکس کر کے بیچ دیتے ہیں۔ .
Jul 15 2024 14:45:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 25 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں انڈین دھنیا کے۔ .
Jul 15 2024 14:41:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 46000/47000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 150 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 3250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott