Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jul 26 2024 15:40:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں خام حاضر ڈلوری گودام کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 14900/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مال 10/15 دن بعد ڈلوری والے 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1170 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ 14494 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 26 2024 15:39:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر مزید نرم ہوئ ہے اور 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 121.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال جزبات ٹھنڈے ہیں۔ .
Jul 25 2024 18:12:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاو ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 25 2024 18:05:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کنٹینر والے مال کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور نمبر 2 کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن کرمسن جہاز والے مال 206/207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ 685 ڈالر میں مشین کلو مال مل جاتے ہیں نپر مسور کے۔ .
Jul 25 2024 17:59:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 15100 تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مال کے 14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 15750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jul 25 2024 17:35:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 25 2024 16:41:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید نرم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 254 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پینٹ پر جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 255/255.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 259.5/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی مارکیٹ نرم ہے اور 10850/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 25 2024 15:00:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سندھ سٹھڑی مآل 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کیش پیمنٹ پر۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاو ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور کابلی چنا انڈیا میں 42-44 کاؤنٹ 14500 روپیہ کوئنٹل جبکہ 60-58 کاؤنٹ 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 25 2024 14:55:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 256/256.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودوں میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jul 25 2024 14:52:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 50 روپیہ من مزید نرم ہوئے ہیں اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott