Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jul 26 2023 17:32:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14200/14250 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں موبائل سگنلز نہیں تھے۔ ڈالر انٹر بینک میں 287 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 26 2023 11:22:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14250 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے گوداموں میں مال نہیں ہے۔ دوسری جانب ایمپورٹرز کو بنک سے ڈالر کی نہیں مل رہے ہیں۔ تھوڑا تھوڑا مال پورٹ سے ریلیز ہو رہا ہے اور ساتھ ساتھ ہی فروخت ہو رہا ہے۔ تاہم بکنگ 1035 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 13000 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 25 2023 18:01:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14250 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 291 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے 1035 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 13132 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jul 25 2023 12:22:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14250 روپیہ من ریٹ ہے گودام کے مال کا جبکہ پورٹ کے مال 6/7 دن بعد ڈلوری والے 14150 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14750 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش 14550 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 24 2023 16:56:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 14100/14150 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں گودام ڈیلیوری کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ ڈیلیوری 13900/14000 روپیہ من جیسے ریٹ سننے میں آ رہے ہیں لیکن خریدار کم ہے۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 24 2023 12:12:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کا بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14600 روپیہ من ریٹ ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14400 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں۔ جیسے جیسے کلیر ہو رہے ہیں ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 22 2023 18:13:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس ایس کے ریٹ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں گودام 14300 جبکہ پورٹ ڈیلیوری 14200 روپیہ من ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 22 2023 12:37:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس ایس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں گودام سے ڈیلیوری 14300 روپیہ من تک ہیں۔ جبکہ پورٹ ڈیلیوری 14200 میں بھی مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ پورٹ پر 60/70 کنٹینر لگے ہوے ہیں۔ صرف بنکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے جس کی وجہ سے ڈیلیوری میں تاخیر ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما سے بکنگ کے بھاؤ 1040/45 ڈالر موصول ہوے ہیں جو کراچی آکر تقریباً 13000 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی خریداری کرنی چاہیے جہاں سپلائی لائن بحال ہوئی مارکیٹ نیچے آ سکتی ہے۔ .
Jul 21 2023 14:08:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں 14100/200 روپیہ من ہیں۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام کاج نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 20 2023 17:59:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مالوں کے 14300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم گاہک بھی اکا دکا ہی بنتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 286 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott