Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Jul 30 2024 18:14:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی چنے 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم بکنگ 925/35 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Jul 30 2024 17:55:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر مسور بک جاتے ہیں جبکہ کرمسن مسور کی گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 30 2024 17:47:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 254.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں 5 اگست کے مالوں کے جبکہ 5 ستمبر کے مالوں کے 259/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 30 2024 17:38:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 13850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پہلی تاریخوں میں بھی آمدن متوقع ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے جس کی وجہ سے لوکل میں خریدار زیادہ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jul 30 2024 17:36:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں حاضر میں 126 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا۔رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 30 2024 14:42:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ گولڈن مال 255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ رشیا سے 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 229 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ سندھ کے سٹھڑی چنے 8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔چ کینیڈا 8/9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 860/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم بکنگ 925/35 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 287 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا مال پرانے پڑے ہیں مارکیٹ میں۔ نئے مالوں کا وارہ پڑتا نہیں ہے۔ بکنگ کافی اونچی ہے 1700 ڈالر کے لیول پر ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیرکا 9 ایم ایم بکنگ 1380/1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 428 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 30 2024 14:22:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 30 2024 14:22:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے نمبر 1 کوالٹی مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 212 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں جبکہ کرمسن مسور 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 30 2024 13:55:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 14100 جبکہ پورٹ کے مال کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1140 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 14121 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا جلا رجحان ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ نرم ہے۔ انڈیا چینائی مارکیٹ 9150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے ماش ثابت (اڑد) کا جبکہ امپورٹڈ ماش 9350 روپیہ کوئنٹل تک کا پڑتا ہے۔ وہاں کی لوکل مارکیٹ تقریباً 200 روپیہ کوئنٹل ڈائون ہے۔ .
Jul 30 2024 12:45:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 253 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 10600 روپیہ من ملتان 10550 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی 840 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کالا چنا 845/850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال انویسٹرز تو نفع پکا کر کے سائڈ پر ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب دال بھی سندھ کے سٹھڑی چنے کی بن رہی ہے۔ اس کا بھرپور گاہک ہے۔ 2200 روپیہ من فرق ہے ریٹ کا۔ کالے چنے کی قیمتیں سپورٹنگ ریٹوں سے کافی اوپر ہیں لوکل میں بھی اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی۔ اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott