Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jul 02 2024 18:07:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 02 2024 14:57:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2024 18:16:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 15600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 01 2024 14:41:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 31 2023 18:16:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18600/700 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ باریک تل 17700/800 روپیہ من جیسے نرخ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ رکی رکی دکھائی دے رہی ہے۔ آج کراچی کے ایکسپورٹرز خریداری میں اتنی دلچسپی نہیں لے رہے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کراچی والے آج 18200/300 سے اوپر گاہک نہیں بن رہے تھے۔ .
Jul 31 2023 12:23:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور باریک تل 17700 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ ہائبرڈ تل 18700 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال آمدن کم ہے اور ایکسپورٹرز گاہک ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ اچھے مالوں کی آمدن کم ہے۔ .
Jul 26 2023 17:02:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کوالٹی کے نرخ شام کے اوقات میں 18300/18500 روپیہ من ہیں فیصل آباد منڈی میں جبکہ باریک تل کے بھاؤ ۔17500 روپیہ من ہیں۔ فل الحال گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jul 26 2023 11:11:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک ہیں جب کہ باریک تل 17500/600 روپیہ من تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں بارشوں کی وجہ سے آمد کم ہے۔ خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jul 25 2023 17:59:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ شام کے اوقات میں 18400/500 روپیہ من جبکہ باریک تل 17500 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایکسپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کراچی میں ہر ایکسپورٹر خریدار نہیں ہے صرف جن لوگوں نے پہلے اونچے ریٹ میں فروخت کئے ہوئے ہیں وہی کوورنگ کر رہے اس کے علاؤہ لوکل فیکٹریوں والے خریدار بن جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال آمد بھی اتنی بھرپور نہیں ہے۔ امید ہے اگست میں پنجاب کی منڈیوں میں تل کی بھرپور آمد شروع ہو جاے گی۔ فل الحال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 25 2023 12:19:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مزہد تیز ہےاور 18500 روپیہ من ریٹ بن گیا ہے۔ جبکہ باریک تل 17500 روپیہ من ریٹ ہے۔ اچھے مالوں کا بھرپور گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ ایکسپورٹرز نے سودے بیچے ہوئے ہیں ۔ ابھی گاہک ہیں۔ فل حال آمدن بھی اچھے مالوں کی کم ہے جس کی وجہ سے مارکیت بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott