Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jul 02 2024 12:51:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نا کھل کر گاہکی ہے نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Jul 01 2024 18:07:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مالوں کے 19100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ انڈیا آج 60 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 5348 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 01 2024 13:05:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نا کھل کر گاہکی ہے نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک کام ہوئے ہیں 93.310 کلو کے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ سست ہے۔ انڈیا بھی 5400 کے لیول پر مارکیٹ رکی سی ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 31 2023 17:26:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 191 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوی ہے اور 5983 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 31 2023 11:08:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 6175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Jul 26 2023 17:35:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18700/800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jul 26 2023 11:36:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 19000 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ سننے میں آ رہے ہیں۔ جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی کے ریٹ 19200/300 جیسے بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی مارکیٹ آج بھی پلس ہی ہوئی ہے اور 6062 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں انڈین کرنسی میں۔ پاکستان میں بھی صرف بھاؤ ہی بتا رہے ہیں لیکن بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 25 2023 18:07:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 19200/300 روپیہ ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 25 2023 11:08:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 19200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال نہ کھل کر گاہک ہے اور نہ ہی بیچ ہے کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں گوارے کی اب تک بیجائ 20 لاکھ 24 ہزار ہیکٹیر تک ہوئ ہے۔ پچھلے سال اس وقت تک 21.5 لاکھ ہیکٹیر تک بیجائ تھی۔ جہاں تک بارشوں کی بات کی جائے تو انڈیا میں گوار کے پیداواری علاقوں میں کہیں اچھی بارشیں ہوئ ہے اور کہیں کم بارشیں ہوئ ہیں۔ راجستان میں 53% بارشیں زیادہ ہوئ ہیں۔ حتمی اندازہ اگست کے بعد ہیلگ سکے گا۔ اب اگر گوار کی ڈیمانڈ اور سپلائ کے حوالے سے بات کی جائے تو انڈیا سے اس سال گوار گم کی ایکسپورٹ کم رہی ہے کیونکہ آئل سیکٹر میں ڈیمانڈ کم تھی پچھلے چار پانچ ماہ سے۔ جبکہ گوار میل کی انڈیا سے ایکسپورٹ 25% زیادہ دیکھنے میں آئ ہے۔ دوسری جانب پچھلے چار پانچ سال سے گوار کی بیجائ نارمل سی ہی ہو رہی ہے جس کی مین وجہ یہ ہے کہ کسان اس آئٹم میں زیادی دلچسپی لیتے ہیں جن کے ریٹ زیادہ ہوں۔ اب سٹاکسٹ کے جزبات کی بات کرتے ہیں۔ سٹاکسٹ نے زیرے میں بہت تگڑا نفع کیا ہے اب زیادہ تر لانگ ٹرم سٹاکسٹ گوارے میں اپنے پیسے لگا رہے ہیں کیونکہ اس کو زیادہ عرصے کے لیے سٹاک کیا جا سکتا ہے اور اس کا ریٹ بھی باقی زرعی اجناس کے مقابلے میں کم ہے جس کی وجہ سے پچھلے چار پانچ مہینے سے انڈیا میں تیزی بنی ہوئ ہے۔ ابھی فل حال جزباتی تیزی ہی ہے۔ .
Jul 24 2023 16:01:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 19000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال بیچ بھی نہیں ہے اور گاہک بھی خاموش ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا 6013 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott