Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jul 18 2024 17:51:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جو بھی تھوڑی بہت آمدن ہوتی ہے مال بک جاتے ہیں۔ امپورٹڈ مال بھی حاضر میں تقریباً ختم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مال بک ہوئے ہوئے ہیں وہ اچھی آنے میں وقت لگ جائے گا۔ .
Jul 18 2024 14:55:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 134.5/135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مالوں کے۔ فل حال تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 126.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال آنے میں وقت لگ جائے گا۔ حاضر میں جہاز میں جو مال آئے ہیں 455 ڈالر والے ہیں جو کراچی پورٹ پر 142 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ صرف جن کو پیسوں کی ضرورت ہے وہی مال بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2024 14:53:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 دن پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور بھی 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی نرم ہے۔ نپر مسور 720/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 18 2024 14:51:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 15800/15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16550/16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل اور پرسوں دو جہاز کی آمدن متوقع ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15237 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 18 2024 12:24:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدر آباد منڈی میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 15 2024 18:37:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مین خاموشی ہے ۔ 9/10 محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کام شروع ہونگے۔ .
Jul 15 2024 18:26:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 223/224 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 15 2024 18:25:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 15 2024 18:19:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من نرم ہے شام ہے اوقات میں اور 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں۔ کے جبکہ پورٹ کے مال کے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jul 15 2024 15:53:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott