Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jul 15 2024 15:11:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 223.5/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں نپر کوالٹی کنٹینر والے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ کرمسن مسور 710 جبکہ نپر مسور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 710 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 219.5 جبکہ 730 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 226 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 13 2024 18:55:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 224 اور کرمسن مسور جہاز والے مال 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 13 2024 14:54:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 224 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ نپر مسور 730 ڈالر جبکہ کرمسن 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جون کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 158 کنٹینر کی آمدن تھی جہاز کے علاوہ۔ .
Jul 12 2024 16:07:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال کے 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نپر مسور کے۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کم ہوئ ہے اور 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ بکنگ کرمسن مسور کینیڈا سے نیو کراپ کے 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2024 18:25:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کنٹینر والے مال کراچی مارکیٹ میں 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی 5 ڈالر کم ہوئ ہے اور 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 735 ڈالر والا بھی کراچی پورٹ پر 227.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ کرمسن جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2024 15:08:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 224 جبکہ کرمسن جہاز والے مال 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر مسور 5 ڈالر نرم ہے اور 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 227.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 06 2024 18:17:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 226 کرمسن جہاز والے مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2024 14:30:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد میں۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کنٹینر والے مال کے جبکہ کرمسن مسور 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مئ کے مہینے میں آسٹریلیا سے مسور ثابت کے 160 کنٹینر لوڈ ہوئے ہیں۔ آمدن میں مال کم ہیں جبکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ .
Jul 05 2024 16:38:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں کام نہیں ہے۔ .
Jul 04 2024 18:11:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال کے 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے حیدر آباد پنڈی فیصل آباد منڈی میں۔ لیکن ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی مال لے رہے ہیں۔ آگے بارشوں کا موسم ہے۔ مال کو گوداموں میں ڈنک لگنے کے امکانات ہوتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott