Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jul 03 2023 17:36:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ باریک تل 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں نئے تل کی آمدن تھوڑی تھوڑی شروع ہوئ ہے 17000/18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 30 2022 17:11:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے خریدار بن جاتا ہے۔ .
Jul 30 2022 11:03:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12300 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس سال کاشت تین گنا زیادہ تھی اگر بارشوں سے ایک گناہ نقصان بھی ہو گیا تب بھی دو گنا بچ جانے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کراچی کے ایکسپوٹرز خریدار ہیں کیونکہ چائنہ کی گاہکی ہے اور پھر کرنسی زیادہ ٹوٹ گئی ہے ڈالر ایکسپورٹ میں 240 کا ہو گیا ہے جسکی وجہ سے ایکسپوٹرز کو وارہ ہے۔ تاہم ریٹ کا صحیح اندازہ تب ہو گا جب آمد بھرپور ہو گی۔ .
Jul 28 2022 16:53:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں باریک تل کے 11500 روپیہ من جیس حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 28 2022 13:10:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں باریک تل کے 11500 روپیہ من جیس حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 247/248 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 27 2022 15:54:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 سے 12100/200 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 27 2022 12:44:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی پوئ ہے۔ نیچےکام کاج سست ہے۔ .
Jul 26 2022 17:02:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل کے11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 26 2022 12:54:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11800/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئے مال کی آمدن ہو رہی ہے تھوڑی تھوڑی۔ بارشوں کےبعد مارکیٹ کی واضح صورت حال آئے گی۔ .
Jul 25 2022 16:24:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11800/12000 رکا ہوا ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott