Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Jul 03 2024 13:54:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 241 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہیں 5 جولائ کے ابھی کوورنگ میں ہیں لیکن مال ملتے نہیں ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9950/75 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 12:28:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ تیز اوپن ہوئے ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 233/234 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جولائ کے سودوں کے 233.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ نہیں ا رہی ہے۔ 5 اگست کے سودوں کے 239.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 02 2024 17:26:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 238/239 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا اور ملتان منڈی میں 9900/9950 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نا گاہکی ہے کھل کر اور نا ہی بیچ ہے۔ .
Jul 02 2024 12:26:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 232/233 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 239 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9875/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 860/65 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 01 2024 18:05:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 232/232.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں ہے 237.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 01 2024 14:11:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے 230/231 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 237/237.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 9700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا ملتان منڈی میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ تو سست ہے تاہم اوپر لیول پر بیچ تھوڑی رکی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 01 2024 12:31:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 228/229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ 5 اگست کے سودوں کے 234/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب مارکیٹ میں گاہکی سست ہونے کی وجہ سے ٹریڈرز سر پر بھی مال بیچ رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9750 روپیہ من ملتان 9725 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5/10 ڈالر مارکیٹ بہتر ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 245 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 860 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 260.33 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نومبر دسمبر شپمنٹ کے سودے 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 31 2023 16:00:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور 165.50 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج پرچون میں ڈیمانڈ سست تھی۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jul 31 2023 10:40:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور 166 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من ریٹ ہے۔ فل حال برابر سی مارکیٹ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے کے 8 میں 533.50 ڈالر فی ٹن تک سی ایچ کے ایم کوالٹی بکنگ ہوئ ہے 25 اگست سے 25 اکتوبر شپمنٹ کی جو کراچی پورٹ پر 166.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 26 2023 16:07:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 168 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم گاہک بھرپور ہے۔ 10 اگست پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے جبکہ 20 اگست پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا بھی 6875 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیت مضبوط ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott