Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Jul 24 2024 14:04:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی دھنیا کویٹہ منڈی میں 385/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ بھی بہتر ہے۔ جو نئے مال شروع میں 14500 تک کام ہوئے تھے ابھی 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ایرانی گولی دھنیا کے 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور انڈین گولی دھنیا کے 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کویٹہ منڈی میں 15160 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 24 2024 13:55:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 44000 فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نرم ہوئ ہے اور 3200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ علی پورٹ کے لیے جو کویٹہ منڈی میں 43680 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 24 2024 13:35:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28500/29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Jul 24 2024 13:35:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 23 2024 18:24:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 23 2024 16:05:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ .
Jul 23 2024 14:31:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15000/15500 جبکہ گولی دھنیا 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2024 14:29:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 44000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بندر عباس پورٹ کے لیے 3270 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کوئٹہ منڈی میں 45280 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 23 2024 13:07:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28500/29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلدی ثابت انڈیا بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 2100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 26000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز نے مال بھی بک کروائے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے اس لیے ٹریڈرز امپورٹ میں ہی جا رہے ہیں۔ .
Jul 23 2024 13:01:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں جبکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلا پورا ہفتہ سندھ میں مرچی کی کاشت کے علاقے میں بارشیں ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott