Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jul 10 2023 12:56:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد شہزادی کوالٹی 10500 لودھراں کوالٹی بھی 10500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جام پور کوالٹی 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھوڑی نرم ہے۔ پرانی کولڈ اسٹور والی 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ مندہ بھی نظر نہیں آ رہا ہے کیونکہ مارکیٹ خالی تھی اس لئے پیسائ والوں نے دل کھول کر خریداری کی ہے۔ جام پور سے مال توقع سے کم نکل رہا ہے۔ مندہ تیزی صحیح طریقے سے جب 15 اگست کے بعد سندھ کی فصل چلے گی تب ہی واضح ہو گا۔ .
Jul 10 2023 12:25:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 94500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 98000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 59800 تک ریٹ آ رہا ہے۔ بکنگ 7575 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کوئٹہ منڈی میں 90640 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 08 2023 16:51:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 500 روپیہ من مارکیت مزید تیز ہوئ ہے اور جامپور مالوں کے 14000 تک کام ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 08 2023 16:45:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں فل حال بیچ نہیں ہے۔ 13500/14000 کی مارکیٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی بھی 10500 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو گئ ہے۔ .
Jul 08 2023 12:54:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مزید تیز ہوا پے 97000/98000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے جبکی کوئٹہ منڈی میں 95000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔فل حال مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ افغانی سپر زیرہ کوئٹہ منڈی میں 90000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا اونجھا منڈی میں مسلسل مارکیٹ تیز ہے آج بھی 1090 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 58480 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں جو 7050 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بنتا ہے۔ اس کے اوپر اخراجات الگ سے لگتے ہیں۔ .
Jul 08 2023 12:41:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دھنیا ثابت ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12500 روپیہ من تک ہے۔ دھنیا ثابت ایرانی گولی کوالٹی 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 08 2023 12:08:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جاموپر مالوں کے 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال لائنوں پر بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے بیچ رک گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مال بھی 13500/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ کولڈ سٹور مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ بیوپاریوں کے مہنگے سودے پڑے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ شہزادی ڈنڈی والی 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 08 2023 11:47:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہلدی ثابت جھانگا مانگا کے بھاؤ 13500 روپیہ من تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 06 2023 18:08:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں جام پور کوالٹی کے ریٹ 12500/13000 روپیہ من جبکہ پرانی کولڈ اسٹور والی 13000/14000 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جام پور کوالٹی کو انویسٹرز حضرات تھوڑا تھوڑا خریدنا شروع ہو گئے ہیں۔ اگلے دو چار روز میں جام پور کے علاقوں میں بارشوں کے امکانات بھی ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان دیکھنے کو مل رہا ہے۔ .
Jul 06 2023 12:42:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور انڈین زیرہ 96000 جبکہ ایرانی 98000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ دوسری جانب بکنگ مزید گرم ہوئ ہے۔ انڈیا لوکل اونجھا منڈی میں آج پھر 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور 58300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی می جو 7050 ڈالر کا لیول بنتا ہے پھر اس پر خرچہ 150/200 ڈالر تک آ جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott