Sugar | چینی
Nov 21 2024
Jul 04 2022 11:56:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی مارکیٹ نرن ہوئ ہے اور 215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال گودام کے سارٹیکس 220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی جون کے مہینے میں پورٹ پر 481 کنٹینر کی آمدن تھی۔ برما وی 2 218 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 226/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جون کے مہینے میں پورٹ پر برما سے 143 کنٹینر کی آمدن تھی۔ رشیا سفید چنا کراچی مارکیٹ 225/235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جون کے مہینے میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 98 کنٹینر کی آمدن تھی۔ موٹا چنا ارجنٹینا 8 ایم ایم کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 262 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا سے کراچی پورٹ پر 59 کنٹینر کی آمدن تھی۔ انڈیا 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 268/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 275/276 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جون کے مہینے میں انڈیا 109 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ انڈیا 12 ایم ایم 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 333/335 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 350/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن چنا کراچی پورٹ پر 28 کنَینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 02 2022 17:08:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں بہتر ہوئ ہے اور سوڈان کوالٹی 220 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی مال لوگ گودام میں لے جا کر سارٹیکس کر کے 225 روپیہ کلو تک بیچ رہے ہیں برما وی 2 بھی 3/4 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 218 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ وی 7 228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشیا سفید چنا مارکیٹ 225/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین سفید چنا سارٹیکس مال 232/235 روپیہ کلو تک بک جاتے ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ میں بیچ دوبارہ کم ہوئ ہے۔ موٹا چنا ارجنٹینا 8 ایم ایم کراچی مارکیٹ 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 270/73 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 4 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 278/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کی بکنگ 65 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1225 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 268.70 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 02 2022 11:18:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 210/213 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 214/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشیا سفید چنا 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطاطق آگے آمدن متوقع ہے۔ موٹا چنا ارجنٹینا 8 ایم ایم کراچی مارکیٹ 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 260/263 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 274 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں 9 ایم ایم کی بکنگ 261.06 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 01 2022 14:29:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بکنگ 30 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 910 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 199.60 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ برما وی 2 214/215 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں و2 کوالٹی بکنگ 228.12 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ وی 7 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں و7 کی بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 236.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔رشیا سفید چنا 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹا چنا ارجنٹینا 8 ایم ایم کراچی مارکیٹ 5 روپیہ کلو مزید کمزور ہے اور 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 8 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مکس 270 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 274 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں 9 ایم ایم کی بکنگ 261.06 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott