Sesame | تل
Oct 08 2024
Jul 30 2024 13:05:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین ہلدی کا ریٹ 2000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 24720 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2024 12:36:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 27 2024 15:18:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 25 2024 12:59:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ اگر انٹرنیشنل مارکیٹ سے مال زیادہ بک ہو کر آگئے تو لوکل مارکیٹ نرم بھی ہو سکتی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے کافی اوپر ریٹ ہے اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 24 2024 13:35:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28500/29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Jul 23 2024 13:07:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 28500/29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلدی ثابت انڈیا بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 2100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 26000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ امپورٹرز نے مال بھی بک کروائے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ بکنگ کا پڑتا نیچے ہے اس لیے ٹریڈرز امپورٹ میں ہی جا رہے ہیں۔ .
Jul 22 2024 14:15:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 29500/30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ سے بھی کافی اوپر چلا گیا ہے۔ ہلدی کی لوکل مارکیٹ بھی انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 20 2024 13:26:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ سے پڑتا کم ریٹ کا ہے۔ اگر بکنگ رکی رہتی ہے تو لوکل مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آ سکتی ہے۔ دوسری جانب برما کی ہلدی پرانے مال کم ریٹوں والے ٹریڈرز کے پاس پڑے ہیں وہ مکس کر کے مال فروخت کر رہے ہیں .
Jul 18 2024 13:01:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 28000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jul 15 2024 18:20:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 28000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے بکنگ بھی کافی ہو گئ ہے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott