Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Jul 17 2023 11:14:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ گوارہ انڈیا مارکیٹ گرم ہے 130 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 5770 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 15 2023 17:15:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18000 ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ انڈیا 5631 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 15 2023 12:01:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17700/800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے93.310 کلو کا مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 13 2023 17:23:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 500/700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500/800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل میں بیجائ بہت اچھی ہوئ ہے اور بارشیں بھی اچھی ہوئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے اور 5699 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 13 2023 11:21:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 18200/300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ گرم ہے آج بھی 70 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5720 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہےانڈین کرنسی میں۔ .
Jul 12 2023 16:22:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 18200 تک ریٹ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 5649.50 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی سیلنگ رک گئ ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 12 2023 10:45:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 18200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 40/50 دن سے ادھر ہی ہچکولے کھا رہی ہے 500/1000 پڑتا ہے یا نکل جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آیا ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم اوپن ہوئ ہے اور 5620 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 11 2023 16:49:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ لیکن کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5639 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ .
Jul 11 2023 11:00:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہے 5576 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔ گوار گم بھی 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 11173 تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 10 2023 17:06:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ کمزور ہوا ہے اور 18300 روپیہ کوئنٹل تک ہے 70/30 کلو کا ۔ ملا جلا رجحان ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott