Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jul 25 2022 16:59:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7875 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں دوپہر کو 7860 رہ گئی تھی۔ شام کو 15 روپیہ بہتر ہوئی ہے۔ جولائی کے سودے 7895 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بزنس ریکارڈر کی خبر کے مطابق سننے میں آ رہا ہے کہ 16 اگست کو ای سی سی کی میٹنگ ہے جس میں گورنمنٹ چینی کی ایکسپورٹ کی اپروول دے گی۔ اس خبر کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوئی ہے۔ اب کتنی ایکسپورٹ کی اجازت ملتی ہے اس بات کا اندازہ تب ہی لگے گا جب گورنمنٹ باقاعدہ کوئی نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ .
Jul 25 2022 11:57:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8150 پاپولر 8075 المعز 2 8025 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8050 جبکہ فیصل آباد زون کسان 8065 کمالیہ 8010 کنجوانی 8035 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7890 آر وائی کے 7910 جے ڈی ڈبلیو 7880 اتحاد 7885 یونائیٹڈ 7880 جیسے حالات ہیں اپر سندھ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7890 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں 8000/8100 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پچھلے ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز کا 50000 ٹن کا ٹینڈر تھا جو جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے لیا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو نے 7845 ریٹ دیا تھا باقی ملوں کا ریٹ اوپر تھا۔ جے ڈی ڈبلیو کاریت کم تھا اسے ٹینڈر مل گیا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ جے ڈی ڈبلیو نے انتہائی کم ریٹ میں مال فروخت کر دیا ہے۔ جسکی وجہ سے ڈیلرز بھی گھبراہٹ میں ہیں ریٹیل میں گاہکی بھی نہیں ہے۔ .
Jul 23 2022 17:05:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7900 جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے۔ جولائی کے سودے 7920 تک ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے .
Jul 23 2022 11:47:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8150 بھلوال شوگر 8175 پاپولر 8080 المعز 2 8050 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8075 کشمیر 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 8025 کنجوانی 8040 کسان شوگر ملز 8090 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہ اور حمزہ 7920 آر وائی کے 7940 جے ڈی ڈبلیو 7920 اتحاد 7930 یونائیٹڈ 7920 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو ُفل جولائ کے سودے 7945 تک کام ہوئے ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7935/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں العباس 8000 النور 8010 مہران فاران 8050 آبادگار شاہ مراد 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔۔ .
Jul 22 2022 14:08:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے اور جوہر آباد 8150 بھلوال شوگر 8175 پاپولر 8100 المعز 2 8050 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8075 کشمیر 8050 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 8010 کنجوانی 8050 کسان شوگر ملز 8085 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7950 آر وائی کے 7960 جے ڈی ڈبلیو 7940 اتحاد 7945 یونائیٹڈ 7940 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی 7950 ڈھرکی 7950 گھوٹکی 7960 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں العباس النور 8015 مہران فاران 8050 آبادگار شاہ مراد 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 21 2022 16:21:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7945 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں جبکہ جولائی کے سودے 7960 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے .
Jul 21 2022 12:15:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے اور جوہر آباد 8150 بھلوال شوگر ملز کے سودے 8200 پاپولر 8075 المعز 2 8035 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8050 کشمیر 8050 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 8050 کنجوانی 8050 کسان شوگر ملز 8090 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7950 آر وائی کے 7960 جے ڈی ڈبلیو 7950 اتحاد 7960 یونائیٹڈ 7950 جیسے حالات ہیں اپر سندھ میں اے کے ٹی 7970 ڈھرکی 7970 گھوٹکی 7975 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں العباس النور 8040 جبکہ باقی تمام ملیں 8100 کے لیول پر ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فل جولائ 7975 جبکہ اگست 8070 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق ڈالر تین دن میں 25/30 روپیہ تیز ہو گیا ہے اور گوورنمنٹ چینی اکسپورٹ کر کے اچھا منافع کر سکتی ہے۔ اس لیے سٹاکسٹ پہلے سے ہی خریداری کر رہے ہیں۔ جیسے ہی مارکیٹ میں کوئ اکسپورٹ کی آفیشل خبر آئ مارکیٹ شوٹ آپ کر سکتی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے ۔ .
Jul 20 2022 16:49:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 35/40 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7930/35 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ جولائی کے سودے 7965 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملرز کی میٹینگ تھی اور تمام ملوں نے سختی سے پول پر عمل کرانے کے متعلق بات چیت کی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں 8025/50 سے نیچے چینی فروخت نہیں کریں گیں جبکہ سینٹرل پنجاب کی ملیں 8200 سے کم فروخت نہیں کریں گی۔ یہی وجہ ہے لوکل مارکیٹ میں تیزی کا ماحول بن گیا ہے۔ دوسری جانب آج وزیر خزانہ کا ایک بیان میڈیا پر چلا کہ میرا دل کرتا ہے کہ چینی کی ایکسپورٹ کی اجازت دے دوں کیونکہ ملوں کے پاس تقریباً سوا کروڑ بوری چینی ملکی ضروریات سے فالتو ہے۔ وزیر خزانہ نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کو سمری بھیجنے کیلئے کہا ہے۔ اس وجہ سے بھی مارکیٹ میں گہما گہمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ فل الحال تیز نظر آرہی ہے۔ .
Jul 20 2022 12:05:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوہر آباد 8075 بھلوال شوگر ملز کے سودے 8075 پاپولر 8025 المعز 2 7975 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ شوگر ملز 8000 کشمیر 8000 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ 7975 کنجوانی 8000 کسان شوگر ملز 8040 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7885 آر وائی کے 7900 جے ڈی ڈبلیو 7890 اتحاد 7900 یونائیٹڈ 7890 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 8025 مانگ رہی ہے اور آر وآی کے 8050 جبکہ حمزہ شوگر ملز کی سیلنگ نہیں ہے۔ سنٹرل پنجاب کی ملیں بھی سیل نہیں دے رہی ہیں۔ مل والوں نے پولنگ کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7925 ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7925 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں العباس 7990 النور 7990 فاران 8050 مہران 8050 جبکہ آباد گار اور شاہ مراد 8100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 19 2022 15:44:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہےاور 7885 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔جولائ کے سودوں کے 7935 تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے 10/15 دن سے نیچے گاہکی اتنی اچھی نہیں تھی۔ عید کی چھٹیاں بھی تھیں اور بارشیں بھی تھیں۔ تاہم دو دن سے نیچے گاہکی اچھی ہے۔ تاہم زیادہ تر ڈیلرز حضرات ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ سٹاکسٹ بھی مال لینے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott