Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Jul 04 2024 12:40:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 03 2024 18:23:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 410 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 03 2024 18:19:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15900/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 16650/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 03 2024 17:58:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 227/228 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے ڈیمانڈ بھی اچھی ہے۔ .
Jul 03 2024 17:44:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 03 2024 14:29:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں پیک مال کے 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کھلے مال کے 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 143 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ابھی جہاز پورٹ پر لگا نہیں ہے۔ یہ ایڈوانس میں ہی کام ہو رہے ہیں۔ جب مال پورٹ پر لگے گا تب ہی ڈلوری ملے گی ان مالوں کی۔ بکنگ 420/25 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 03 2024 14:25:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ جبکہ پورٹ کے مال کے 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1245 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں ماش ثابت کی بیجائی بہت بمپر ہے اور بارشیں بھی اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔ فصل اگر صحیح آ گئ تو ٹریڈرز فارورڈ میں کم کر کے مال بیچیں گے جس کی وجہ سے حاضر میں مارکیٹ کا مورال بھی ڈائون ہو سکتا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Jul 03 2024 14:21:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 226 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مسور نپر کی بکنگ 5 ڈالر تیز ہے اور 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کوالٹی کی بکنگ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے جبکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Jul 03 2024 12:31:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ حیدر آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ کے مال کے 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انویسٹرز فل حال دلچسپی نہیں لے رہے ہیں ریٹ زیادہ ہے۔ صرف دکان حضرات ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Jul 02 2024 17:59:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال کے 226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ بکنگ 740/45 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott