Lentils | مسور ثابت
Nov 20 2024
Jul 10 2023 16:43:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 18000 جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 10 2023 12:50:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 18000 جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 08 2023 17:48:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 18000 جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آج انڈیا مارکیٹ 400 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 16600 روپیہ کوئنٹل تک ٹریڈ ہوئ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Jul 08 2023 12:45:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال آمدن کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jul 06 2023 17:43:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جبکہ باریک تل 17500 جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے۔ آمد اتنی زیادہ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ابھی ایک ماہ لگے گا اس کے بعد بھرپور آمد شروع ہو جاے گی۔ بھرپور آمد کے بعد مارکیٹ میں تل کے بھاؤ کم ہوں گے۔ کتنے کم ہوتے ہیں یہ وقت کے ساتھ ہی پتا چلے گا۔ ایکسپورٹرز نے اگست ڈیلیوری کے سودے 17000 تک لئے ہیں۔ تاہم یہ ان ایکسپورٹرز نے خریداری کی ہے جنہوں نے 1800/1850 ڈالر میں انٹر نیشنل مارکیٹ میں سودے فروخت کئے ہوے ہیں۔ .
Jul 06 2023 13:20:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے باریک تل 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 05 2023 17:44:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من جبکہ باریک تل 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 05 2023 13:10:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ نئے مال کے 17000 تک کام پوئے ہیں اگست ڈلوری مالوں کے۔ .
Jul 04 2023 18:45:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 04 2023 12:43:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ پنجاب میں نئے مال کی آمدن شروع ہو گئ ہے۔ نئے ہائبرڈ 18500 جبکہ نیے باریک تل 17500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott