Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jul 13 2024 18:58:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 15000/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے کھرے مالوں کی۔ بکنگ دن کو 1350 ڈالر کی بیچ تھی ابھی 1350 ڈالر کا گاہک ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔ لیکن کراچی کے اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Jul 13 2024 14:44:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ میں جن ایکسپورٹرز نے اوپر ریٹوں میں سودے بیچے ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1600/1500 ڈالر کے لیول پر جولائ کے سودوں کے 14000 جبکہ اگست کے سودوں کے 13000 کے گاہک ہیں۔ ان کے علاوہ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 150 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1350 ڈالر کے لیول پر ریٹ آ گیا ہے جو پاکستانی مارکیٹ کے لحاظ سے 13000/13500 روپیہ من تک ریٹ بنتا ہے۔ .
Jul 11 2024 18:20:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں کھرے مال کے 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 11 2024 15:05:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14800/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14000/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2024 18:16:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 06 2024 15:27:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 14800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 04 2024 18:23:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر شام کے اوقات میں 15300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 04 2024 14:20:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ایڈوانس پیمنٹ پر 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 14800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 03 2024 18:20:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 03 2024 15:13:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 15300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایک دو ایکسپورٹرز نے فارورڈ میں سودے بیچے ہیں صرف وہی گاہک ہے۔ اس کے علاوہ گاہکی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott