Sugar | چینی
Dec 03 2024
Jul 04 2022 16:46:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جبکہ باریک 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں. مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 04 2022 12:37:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں باریک تل 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا تل تھوڑا تھوڑا شروع ہو گیا ہے 20/30 بیگز کی آمد ہے 11500 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق عید کے بعد آمد میں اضافہ متوقع ہے .
Jul 02 2022 16:48:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر سٹاکسٹ نفع پکا کر ُچکے ہیں۔ اب مال بھی کم ہیں تاہم ڈیمانڈ بھی کچھ خاص نہیں ہے۔ .
Jul 02 2022 12:53:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال کم ہیں۔ جبکہ گاہک بن جاتا ہے۔ باریک تل 11600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott