Clover Seed | برسیم
Nov 09 2024
Jul 19 2022 11:31:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 113 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ ہی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دو دن میں ڈالر 12 روپیے تیز ہو گیا ہے۔ آج ڈالر امپورٹ میں 224 تک پہنچ گیا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ڈالر کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہے۔ بکنگ 5 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 475 ڈالر فی ٹن جسیے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 18 2022 15:20:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 109.5 سے 110 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے بکنگ 480 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 114 تک پڑتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jul 18 2022 11:29:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 1.50 روپیہ تیز اوپن ہوئی ہے اور 109.50 سے 110 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ایمپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 216/17 تک پہنچ گیا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Jul 16 2022 16:08:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کچھ خاس گاہکی نہیں ہے۔ .
Jul 16 2022 10:56:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 107/108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملیں بند ہیں۔ موسم اگر صاف ہوا تو پیر سے ملیں کھل جائیں گی۔ بکنگ 485 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 110.98 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ پر تھوڑی تھوڑی آمدن برقرار ہے۔ آج بھی پورٹ پر 25 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Jul 15 2022 14:56:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ نرم ہے اور 107.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں بند ہیں اور فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے. فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ 480/85 ڈالر تک ہے۔ .
Jul 14 2022 16:19:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 108 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملیں بند ہیں۔ .
Jul 14 2022 11:28:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کچھ خاص کام شروع نہیں ہوا ہے۔ بکنگ رشیا سے 485 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 13 2022 12:04:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 109 روپیہ کلو تک خریدار بن جاتا ہے جبکہ سیلنگ 110 تک آتی ہے۔ کراچی کی ملوں میں ابھی تک لیبر نہیں پہنچی اس لئے تقریباً ملیں بند ہیں۔ بکنگ 485 ڈالر میں کام ہوا ہے ترکی سے جولائی سے لیکر 15 اگست تک شپمنٹ ہو گی۔ جو کراچی آکر 116.10 تک پڑے گی۔ ڈالر انٹر بنک میں 211.50 تک ٹریڈ ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں 3 جولائی کو جو ڈاکیومنٹ بنک میں آنے تھے انکو ابھی تک ڈالر نہیں ملے ہیں۔ اس کے علاؤہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اس سے پہلے زندگی میں اس طرح کبھی بھی نہیں ہوا کہ بنک دس دس دن ڈالر ہی نہ دیں۔ یہ پہلی دفعہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ .
Jul 07 2022 15:59:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 108.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔آج کراچی مارکیٹ میں کام نہیں ہیں۔ چھٹی جیسا ماحول ہی ہے۔ مارکیٹیں عید کے بعد کھلیں گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott