Millet | باجرہ
Nov 13 2024
Jul 21 2022 15:27:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 170/173 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریگولر کوالٹی 170 جبکہ فالکن بریج کا مال 173 جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا 7000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہوئی ہے۔ .
Jul 21 2022 11:13:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 232 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 242 روپیہ کی آوازیں آ رہی ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجسے امپورٹ اشیاء کی سیلنگ ہی نہیں ہے لوکل میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ تیز ہے اور کراچی مارکیٹ میں مال بھی اتنے زیادہ نہیں ہیں۔ .
Jul 21 2022 10:37:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 173.5 روپیہ کا گاہک ہے فیلکن کا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں مزید تیز ہے اور بعض جگہ 235 سے 242 تک کی آوازیں آی ہیں۔ روپے کی قدر ُبری طرح کم ہو رہی ہے۔ پچھلے تین دن میں 30 روپے تیز ہوا ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم 600 ڈالر ہےاور نمبر 1 گرید 628 ڈالر ہے۔ سی ایچ کے ایم کراچی پورٹ پر 157.54 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اور نمبر 1 گریڈ 164.89 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر کی غیر مستحکم صورت حال کی وجہ سے امپورٹ کی اشیاء کی لوکل میں بیچ ہی نہیں ہے۔ .
Jul 20 2022 15:59:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشین چیکو پرانے مال پڑے ہیں ڈنک والے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر انٹر بینک میں 234 روپیہ کی آوازیں آ رہی ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مزید تیز ہے اور 305/310؛ روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا کی لوکل مارکیٹ بھی تیز ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 350/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 20 2022 15:26:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 25/50 روپیہ نرم ہوا ہے اور 6975/7000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 171.5 تک کام ہوے ہیں۔ شام کے اوقات میں کام کاج تھوڑا سست تھا .
Jul 20 2022 11:43:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 230/231 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے 220 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کابلی 12 کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر۔ برما وی 2 کوالٹی 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 بھی 5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 225/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ رشین چیکو 7 کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشین چیکو پرانے مال پڑے ہیں ڈنک والے. ۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں بیچ کم ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ مشین کلین مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 5 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 10 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا کابلی 74 کنٹینر کی آمدن تھی پورٹ پر۔ انڈیا 9 ایم ایم 7 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 350/55 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 20 2022 10:49:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7000/25 روپیہ من ملتان 6950 فیصل آباد 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی 174 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 230/31 کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں۔ .
Jul 19 2022 16:16:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 230 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 218 سے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 235/240 روپیہ کلو حالات ہیں۔ ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں۔ بیچ ہی نہیں ہے ہر کسی کا اپنا اپنا ریٹ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 جبکہ مشین کلین مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 انڈیا 9 ایم ایم 7 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموٹیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر آج انٹر بینک میں 5 روپیہ تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 370/75 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 19 2022 14:51:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ آج 7 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔فیلکن مال کے۔ 30 دن پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات بہت گرم ہیں اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 227 تک پہنچ گیا تھا امپورٹ میں۔ .
Jul 19 2022 13:42:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی مارکیٹ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 10 روپیہ مزید تیز ہو گیا ہے اور 227 جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز سیلنگ ہی نہیں دے رہے ہیں۔ سوڈان 218 سے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی 2 کوالٹی 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 2 بکنگ 40 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1000 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 246.29 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ وی 7 بکنگ 1035 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 254.91 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو جہاز 18 جولائ کو لگنا تھا وہ لیٹ ہو گیا ہے اب 28 جولائ کو لگے گا۔ رشین چیکو کراچی مارکیٹ میں مال شارٹ ہیں۔ 235/240 روپیہ کلو حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوگوں کے جزبات انتہائ گرم ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 جبکہ مشین کلین مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم اچھے برانڈڈ مال 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 انڈیا 9 ایم ایم 7 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموٹیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر آج انٹر بینک میں 5 روپیہ تیز ہوا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 340/350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 365/70 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott